ETV Bharat / state

Budgam Police Observes Thana Diwas بڈگام پولیس نے ضلع کے مختلف پولیس اسٹیشنوں میں تھانہ دیوس منایا

بڈگام تھانے کی پولیس نے ضلع کے مختلف علاقوں میں تھانہ دیوس کا اہتمام کیا۔ اس موقع پر پولیس انتظامیہ اورعام لوگوں کے درمیان دوستانہ تعلقات کو مزید بہتربنانے پر زوردیا گیا۔ مقامی بشندوں نے تھانے کے افسران کے سامنے اپنے اپنے مسائل رکھے Budgam Police Observes Thana Diwas

بڈگام پولیس نے ضلع کے مختلف پولیس اسٹیشنوں میں "تھانہ دیوس" منایا

author img

By

Published : Feb 24, 2023, 12:53 PM IST

بڈگام: وسطی کشمیر کے ضلع بڈگام میں عوام کے ساتھ تعلقات کو بہتر بنانے کے مقصد سے کے تحت بڈگام پولیس نے خان صاحب پولیس اسٹیشن ،بیرہ پولیس اسٹیشن ،کھاگ پولیس اسٹیشن اور چاڈورہ پولیس اسٹیشن میں تھانہ دیوس کا انعقاد کیا گیا۔ خان صاحب تھانے کے ایس ایچ او سمیر لون نے تھانے دیوس کی صدارت کی۔ اس تقریب میں خانصاحب قصبے کے معززین، نمبرداروں، چوکیداروں اور دیگر ملحقہ علاقوں سے آئے لوگوں نے شرکت کی۔

اس موقع پر اعلی پولیس افسران نے اہلکاروں کو مقامی شندوں کے ساتھ تعلقات کو مزید بہتر بنانے کے ساتھ ساتھ ان کے مسائل جلد سے جلد حل کرنے کی ہدایت دی۔ تھانہ دیوس کے پروگرام میں ضلع کو نشہ مکت بنانے،منشیات کی بدعت، سماج میں بڑھتی ہوئی برائیوں ،جرائم کی وارداتوں پر قابو پانا اور دیگر عوامی مسائل پر تشویش کا اظہار کیا گیا ۔اس کے علاوہ عوامی خدمات کی فراہمی پر تبادلہ خیال کیا گیا

بڈگام پولیس نے ضلع کے مختلف پولیس اسٹیشنوں میں
بڈگام پولیس نے ضلع کے مختلف پولیس اسٹیشنوں میں "تھانہ دیوس" منایا

پروگرام کے دوران مقامی باشندوں کے کی شکایت پر توجہ دی گئی۔ان کے مسائل سنے گئے۔شرکاء کو یقین دلایا گیا کہ پولیس سے متعلق تمام شکایات کو قانون کے مطابق نمٹایا جائے گا اور باقی شکایات کو متعلقہ محکموں کے سامنے اٹھایا جائے گا۔ تقریب کے دوران منشیات کے استعمال اور جرائم کے خاتمے کے لئے عوام سے تعاون طلب کیا گیا۔ پی ایس بیروہ میں بھی "تھانہ دیوس" منایا گیا جس کی صدارت ایس ایچ او پی ایس بیروہ انسپکٹر محبوب حسین نے کی جس میں بیروہ اور دیگر ملحقہ علاقوں کے معزز شہریوں نے شرکت کی۔

تھانہ کھاگ میں بھی "تھانہ دیوس" کا اہتمام کیا گیا جس کی صدارت ایس ایچ او انسپکٹر بہار احمد خان نے کی، اجلاس میں کھاگ اور ملحقہ علاقوں کے معززین نے شرکت کی۔

یہ بھی پڑھیں:Block Diwas Held At Brari In Budgam بی کے پورہ کے براری گنڈ میں بلاک دیوس کا انعقاد

اسی طرح چاڈورہ تھانے میں بھی تھانہ دیوس کا انعقاد کیا گیا جس کی صدارت ایس ایچ او انسپکٹر فردوس احمد نے کی جس میں مقامی باشندوں، مختلف دیہات کے سرپنچوں اور پنچوں نے شرکت کی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.