بی ایس ایف جوان کی ضمانت درخوست مسترد
پرنسپل سیشنز جج جموں سنجیو گپتا نے رام نیواس نامی بی ایس ایف جوان کی ضمانت درخوست مسترد کی ۔
بی ایس ایف جوان کی ضمانت درخوست مسترد
رام نیواس 89 بی ایس ایف بٹالین کرنگی اکھنور تعینات تھا اور ان کے خلاف 7 اپریل کو بی ایس ایف کمانڈنگ افسر 89 بٹالین نے مقامی پولیس اسٹیشن مین جنسی زیادتی کا مقدمہ درج کروایا تھا۔
تاہم پولیس نے کورٹ میں '(جموں کشمیر پروٹیکشن اف چلڈرن سیکچیول ویلنس ارڈنسز) پی او سی ایس او کےتحت دفعہ458/354 ار پی سی کا مقدمہ درج کیا جس کے بعد کورٹ نے ملزم پر الزام درست پائے اور ضمانت درخوست مسترد کی۔