ETV Bharat / state

بی آر شرما پبلک سروس کمیشن کے چیئرمین مقرر

حکومت جموں و کشمیر نے سابق آئی اے ایس آفیسر بی آر شرما کو جموں کشمیر یونین ٹیرٹری کے پبلک سروس کمیشن کا چیئرمین مقرر کیا ہے ۔

بی آر شرما پبلک سروس کمیشن کا چئیرمین مقرر

author img

By

Published : May 21, 2020, 10:54 PM IST

اس ضمن میں آج جہاں جاری کئے گئے حکمنامے کے مطابق جموں کشمیر یو ٹی کے لفٹیننٹ گورنر گریش چندر مرمو نے بی آر شرما کو پبلک سروس کمیشن کا چیئرمین مقرر کیا ہے اور مسٹر شرما 62 سال کی عمر تک کمیشن کے چیئرمین رہیں گے ۔

ایل جی نے یہ تقرری جموں کشمیر تنظیم نو ایکٹ 2019کی شِک 93 اور ایس او 3937(e) بتاریخ 31 اکتوبر 2019 اور 31 اکتوبر 2019 کو صدر ہند کی جانب سے جاری کئے گئے اعلان کے شق ( سی ) کی ذیلی شِکI کے تحت انہیں حاصل اختیارات کے تحت یہ تقرری عمل میں لائی ہے ۔ ‎

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.