ETV Bharat / state

Blast Sound Heard In Gadool گڈول کوکرناگ میں دھماکے کی آواز سنی گئی - ضلع اننت ناگ کے کوکرناگ کے گڈول علاقے

ضلع اننت ناگ کے کوکرناگ کے گڈول علاقے میں عسکریت پسندوں اور سیکورٹی فورسز کے درمیان گولیوں کے تبادلے کے درمیان دھماکے کی آواز سنائی دی جس سے علاقے میں سنسنی پھیل گئی۔

گڈول کوکرناگ میں دھماکے کی آواز سنی گئی
گڈول کوکرناگ میں دھماکے کی آواز سنی گئی
author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Sep 15, 2023, 12:30 PM IST

گڈول کوکرناگ میں دھماکے کی آواز سنی گئی

اننت ناگ: مرکز کے زیر انتظام یوٹی جموں و کشمیر کے ضلع اننت ناگ کے کوکرناگ کے گڈول علاقے میں عسکریت پسندوں اور سیکورٹی فورسز کے درمیان گولیوں کے تابدلے کا سلسلہ جاری ہے۔آج صبح دھماکوں کی آواز سنی گئی ہے۔ پولیس، فوج اور سی آر پی ایف کی مشترکہ ٹیم نے علاقے میں عسکریت پسندوں کی موجودگی کی اطلاع موصول ہونے پر بڑے پیمانے پر محاصرہ اور تلاشی آپریشن شروع کیا تھا جو ابھی بھی جاری ہے۔ غور طلب ہے کہ سیکیورٹی فورسز کی ٹیمیں مشتبہ مقام کی طرف پہنچیں تو چھپے ہوئے عسکریت پسندوں نے ان پر فائرنگ شروع کر دی ۔اس پر فوج نے جوابی کارروائی کی اور اس طرح سے مذکورہ علاقے میں انکاؤنٹر کا سلسلہ شروع ہو گیا۔

یہ بھی پڑھیں: Encounter In Kokernag گڈول کوکرناگ میں انکاؤنٹر دوبارہ شروع

واضع رہے کہ منگل کو آپریشن کے ابتدائی مرحلے میں ملیٹینٹوں کی جانب سے کی گئی اندھادند فائرنگ سے 19 آر آر کے کمانڈنگ آفیسر منپریت سنگھ اور میجر آشش کے علاؤہ جموں کشمیر پولیس کے ڈی ایس پی ہمایوں بٹ جان حق ہو گئے تھے ۔ جنہیں فوج کی جانب سے خراج عقیدت پیش کیا گیا، وہی اس حوالے سے کئی سیاسی رہنماؤں نے اس کی پرورش الفاظ میں مذمت کی، جبکہ اس حوالے سے جموں کشمیر کے مختلف اضلاع میں کینڈل مارچ کا بھی اہتمام کیا گیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.