ETV Bharat / state

جموں بس اسٹینڈ پر دھماکہ، ایک ہلاک - to hospital

ریاست جموں و کشمیر کے جموں خطے میں بس اسٹینڈ پر دھماکہ ہوا ہے جس سے علاقے میں افراتفری کا ماحول ہے۔

جموں بس اسٹینڈ پر دھماکہ
author img

By

Published : Mar 7, 2019, 12:39 PM IST

Updated : Mar 7, 2019, 3:26 PM IST

اس دھماکے میں متعدد افراد کے زخمی ہونے کی اطلاع ہے۔

دھماکے کی اطلاع ملنے کے بعد پولیس موقع پر پہنچی اور زخمی افراد کو مقامی ہسپتال میں داخل کیا۔

زخمیوں میں بیشتر افراد کی حالت نازک بتائی جارہی ہے۔

مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔

Intro:Body:

neelofar

Conclusion:
Last Updated : Mar 7, 2019, 3:26 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.