ETV Bharat / state

'گرفتاریوں کے لیے پی ڈی پی ذمہ دار' - speech

ریاست جموں و کشمیرکے ضلع شوپیان میں بی جے پی کے پارلیمانی امیدوار صوفی یوسف نے کہا کہ 'جنوبی کشمیر میں جو گرفتاریاں ہورہی اس کی ذمہ دار پی ڈی پی ہے۔

'گرفتاریوں کے لیے پی ڈی پی ذمہ دار'
author img

By

Published : May 2, 2019, 6:30 PM IST

صوفی یوسف کا کہنا تھا: ' اگرچہ بی جے پی بھی اور پی ڈی پی نے مشترکہ طور پر حکومت بنائی تاہم پی ڈی پی نے قبل ہی اپنے ایجنڈے میں جماعت اسلامی اور جے کے ایل ایف پر پابندی عائد کرنا رکھا تھا'۔

پارلیمانی انتخابات کے سلسلے میں انہوں نے پہلی مرتبہ عوامی اجتماع سے خطاب کیا۔

'گرفتاریوں کے لیے پی ڈی پی ذمہ دار'

ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے بات کرتے ہوئے صوفی یوسف نے کہا کہ شوپیان کی عوام امن پسند ہیں لیکن میڈیا بتاتا ہیں کہ یہ عسکریت پسندوں کا علاقہ ہے۔

انجینئر رشید نے حالیہ بیان میں کہا تھا کہ انہوں نے حریت اور پاکستان کے کہنے پر اسمبلی میں کانگریس پارٹی کے غلام نبی آزاد کو ووٹ دیا۔

صوفی یوسف نے جواب میں کہا کہ' انجینئر رشید نے کانگریس کو ووٹ ڈالنے کے ایک کروڑ روپیہ لیے ہیں۔ انجینئر رشید ڈرامہ باز ہے لوگوں کو اس بات کا پتہ چل گیا ہے۔'

Intro:انجینئر رشید ڈرامہ بار، کانگریس کو ووٹ ڈالنے کے لئے پیسہ لئے بی جے پی

Body:بی جے پی کے پارلیمانی امیدار صوفی یوسف نے جنوبی کشمیر کے حساس علاقے شوپیان میں پارلیمانی انتخابات کے سلسلہ میں پہلی مرتبہ عوامی اجتماع سے خطاب کیا۔
اس دوران انہوں نے لوگوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ جنوبی کشمیر میں جو گرفتاریاں ہورہی اس کی ذمہ دار پی ڈی پی ہے۔ اگرچہ بی جے پی بھی اور پی ڈی پی نے مشترکہ طور پر حکومت بنائی تاہم پی ڈی پی نے پہلے سے ہی اپنے ایجنڈے میں جماعت اسلامی اور جے کے ایل ایف پر پابندی عائد کرنا رکھا تھا۔

ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے بات کرتے ہوئے صوفی یوسف نے کہا کہ شوپیان کی عوام امن پسند ہیں لیکن میڈیا بتاتا ہیں کہ یہ ملٹنٹوں کا علاقہ ہے۔
جب انسے پوچھا گیا کہ انجینئر رشید نے حالیہ بیان میں کہا کہ انہوں نے حریت اور پاکستان کے کہنے پر اسمبلی میں کانگریس پارٹی کے غلام نبی آزاد کو ووٹ ڈالا۔
انہوں نے جواب میں کہا انجینئر رشید نے کانگریس کو ووٹ ڈالنے کے ایک کروڑ روپیہ لیے انجینئر رشید ڈرامہ بار ہے اور لوگوں کو پتا چل گیا ہے

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.