ETV Bharat / state

BJP Party Meeting At Pulwama پلوامہ میں بی جے پی کی تنظیمی میٹنگ - پلوامہ ضلع کے ٹاون ہال

پلوامہ ضلع کے ٹاون ہال میں بھارتیہ جنتا پارٹی کی جانب سے پارٹی کارکنان کا اجلاس منعقد ہوا جس میں پارٹی کے کئی سینئر رہنماوں نے شرکت کی۔اجلاس کے دوران نیشنل کانفرنس کے رہنما اور سابق وزیراعلیٰ عمرعبداللہ کو ہدف تنقید بنایا گیا۔ BJP Party Meeting At Pulwama

پلوامہ میں بی جے پی کی تنظیمی میٹنگ
پلوامہ میں بی جے پی کی تنظیمی میٹنگ
author img

By

Published : Dec 14, 2022, 6:40 PM IST

پلوامہ:جموں کشمیر کے پلوامہ ضلع کے ٹاون ہال میں بھارتیہ جنتا پارٹی کی جانب سے پارٹی کارکنان کا اجلاس منعقد ہوا جس میں پارٹی کے کئی سینئر رہنماوں نے شرکت کی۔اجلاس کے دوران نیشنل کانفرنس کے رہنما اور سابق وزیراعلیٰ عمرعبداللہ کو ہدف تنقید بنایا گیا۔ ،BJP Organizational Meeting Held At Pulwama

پلوامہ میں بی جے پی کی تنظیمی میٹنگ

اس موقع پر پارٹی کے نومنتخب ضلع صدر لطیف احمد بٹ کا والہانہ استقبل کیا گیا۔ اس موقع پر یوٹی جموں کشمیر کے نائب صدر صوفی یوسف،ترجمان الطاف ٹھاکر کے علاوہ بھارتیہ جنتا پارٹی کے کئی دیگر رہنماوں اور کارکنان کی ایک اچھی تعداد بھی موجود رہی۔

پلوامہ میں بی جے پی کی تنظیمی میٹنگ
پلوامہ میں بی جے پی کی تنظیمی میٹنگ

پروگرآم کے دورن یوٹی جموں کشمیر کے نائب صدر صوفی یوسف نے کارکنان کو خطاب کرتے ہوئے کہا کہ وہ پارٹی کو مضبوط بنانے میں اپنا کلیدی رول اداکریں تاکہ بھارتیہ جنتا پارٹی مزید مضبوط بن سکے۔جموں کشمیر کے لوگوں کا بھارتیہ جنتا پارٹی پر بھروسہ بن چکا ہے۔ اسی لئے آج زیادہ سے زیادہ لوگ بھارتیہ جنتا پارٹی میں شمولیت اختیار کر رہے ہیں۔

مزید پڑھیں:Doda Army Camp Troops Withdrawal : ’بی جے پی قیادت کی بدولت فوجی انخلاء کو روکنا ممکن ہوا‘

انہوں نے کہا کہ سیاسی اقدام کے بغیر جموں کشمیر کے لوگ ادھورے ہیں۔ بھارتیہ جنتا پارٹی اسی حق میں ہے کہ جموں کشمیر میں جلد سے جلد انتخابات کرائے جائے۔ بھارتیہ جنتا پارٹی ہم معاملے میں تیار ہے۔

پلوامہ میں بی جے پی کی تنظیمی میٹنگ
پلوامہ میں بی جے پی کی تنظیمی میٹنگ

ان کا کہنا کہ عمر عبدللہ آج کل الیکشن کی باتیں کر رہے ہیں لیکن پہلے ان کی پارٹی نے ہی پنچایت انتخابات میں حصہ لینے سے انکار کیا تھا۔دراصل یہ پارٹیاں لوگوں سے ووٹ حاصل کرنے کے لئے بہانے بناتے ہیں۔لیکن اب یہاں کے لوگ سمجھ چکے ہیں کہ انہیں کس پارٹی کو ووٹ دینا ہے۔BJP Organizational Meeting Held At Pulwama

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.