ETV Bharat / state

ویری ناگ میں 19 سالہ موٹرسائیکل سوار سڑک حادثہ میں ہلاک - سڑک حادثہ

جنوبی کشمیر کے ضلع اننت ناگ کے علاقے ویری ناگ میں بدھ کے روز ایک 19 سالہ موٹرسائیکل سوار سڑک حادثہ میں ہلاک ہو گیا۔

ویری ناگ میں 19 سالہ موٹرسائیکل سوار سڑک حادثہ میں ہلاک

author img

By

Published : Nov 11, 2020, 12:49 PM IST

مقامی لوگوں کے مطابق موٹرسائیکل زیر نمبر (jk02bt -9895) اور ٹپر زیر نمبر JK13 A 9311 کے درمیان سڑک حادثہ میں ایک موٹر سائیکل سوار ہلاک ہو گیا۔

حادثہ بدھ کی صبح اننت ناگ ضلع کے ویری ناگ کے پولیا گاؤں میں ہوا۔

اگرچہ موٹر سیکل سوار کو فوری طور پر پی ایچ سی ویری ناگ منتقل کیا گیا جہاں ڈاکٹروں نے اسے مردہ قرار دیا۔

ویری ناگ میں 19 سالہ موٹرسائیکل سوار سڑک حادثہ میں ہلاک
موٹر سائیکل سوار کی شناخت شکیل الرحمٰن ولد محمد رمضان رہائشی واوتارو نڈورا ڈورو کے نام سے ہوئی ہے۔پولیس نے مقدمہ درج کر کے مزید تفتیش شروع کر دی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.