ETV Bharat / state

جموں میں کانگریس کو دھچکہ - منجیت سنگھ

اطلاعات کے مطابق کانگریس پارٹی جموں کے صدر وکرم ملہوترا اور کٹھوعہ قصبہ کے نائب صدر منجیت سنگھ نے پارٹی سے استعفیٰ دے دیا ہے۔

big-jolt-for-congress-two-senior-leaders-resigned-vikram-malhotra-district-president-jammu-and-district-president-kathua
'جموں میں کانگریس کو دھچکہ'
author img

By

Published : Mar 6, 2020, 10:10 PM IST

کانگریس پارٹی کو جموں و کشمیر میں ایک بڑا دھچکہ لگا ہے۔ پارٹی کے دو سینیئر رہنما وکرم ملہوترا اور کٹھوعہ قصبہ کے نائب صدر نے پارٹی سے کنارہ کیا ہے۔

اطلاعات کے مطابق پارٹی کے جموں کے صدر وکرم ملہوترا اور کٹھوعہ قصبہ کے نائب صدر منجیت سنگھ نے پارٹی سے استعفیٰ دے دیا ہے۔

ذرائع کے مطابق دونوں رہنما سابق وزیر تعلیم الطاف بخاری کی نئی پارٹی میں شمولیت اختیار کریں گے۔

واضح رہے کہ الطاف بخاری آئندہ ہفتے اپنی نئی پارٹی کا باضابطہ اعلان کرنے والے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.