بھارت میں ہر برس دیوالی کے تیسرے روز بھیا دوج(بھائی) دوج منایا جاتا ہے۔ بھائی دوج کا تہوار دراصل بھائی بہن کے تئیں پیار محبت کا اظہار ہوتا ہے۔
بہنیں اپنے بھائیوں کو تلک لگاتی ہیں اور انہیں ناریل کھانے کے لیے لیے دیتی ہیں۔
مزید پڑھیں:امروہہ: ہندو مسلم اتحاد کی انوکھی مثال
اس کے علاوہ ان کی درازی عمر کے لیے دعا بھی کرتی ہیں۔جب کہ بھائی ان کی حفاظت کرنے کا عہد لیتے ہیں اور انہیں تحائف سے نوازتے ہیں۔
یہ تہوار رکشا بندھن جیسا ہی تہوار ہے، تاہم اس کی اپنی ایک روایت اور رسم ہے۔
یہ تہوار کارتک ماہ میں منایا جاتا ہے۔
اس موقع پر بہنوں نے اپنے بھائیوں کی لمبی عمر کے لیے دعا کی۔
آج صبح سے ہی بہنیں اپنے بھائی سے مل کر ان کے ماتھے پر ٹیکا لگایا اور ان کی درازی عمر کی دعا کی۔