ETV Bharat / state

اننت ناگ میں بی ڈی سی انتخابات

author img

By

Published : Oct 24, 2019, 2:18 PM IST

جموں و کشمیر میں بی ڈی سی انتخابات کے سلسلے میں ضلع اننت ناگ کے 16 بلاکوں میں سے 14 بلاکوں میں ووٹنگ ہوئی۔

بی ڈی سی انتخابات

ضلع میں قل 57 امیدوار میدان میں تھے۔ ووٹنگ کے سلسلے میں کڑے سیکورٹی انتظامات کیے گئے تھے۔ جبکہ اننت ناگ سمیت جموں سرینگر قومی شاہراہ اور دیگر حساس مقامات پر سیکورٹی کو الرٹ پر رکھا گیا۔

بی ڈی سی انتخابات

ووٹنگ عمل میں پنچایتی نمایندوں نے بڑھ چڑھ کر حصہ لیا ۔ ووٹرز نے جہاں جموں و کشمیر میں بی ڈی سی انتخابات کے انعقاد کو مرکزی حکومت کی جانب سے ایک سنگ میل قرار دیا، وہیں پنچایتوں کو مزید بااختیار بنانے کی ایک کوشش سے بھی تعبیر کیا۔

بی ڈی سی انتخابات

پانچوں اور سرپنچوں کا کہنا ہے کہ 'ان انتخابات سے نہ صرف تعمیر و ترقی کی راہیں مزید کھل جائیں گی بلکہ انکے نجی مسائل کا ازالہ بھی ممکن ہو سکے گا۔'

خواتین ووٹرز اور امیدواروں نے بی ڈی سی انتخابات کو خواتین کی باختایاری کے لئے نئی دستک قرار دیا۔

ضلع بانڈی پورہ میں بھی 12 بلاکوں میں ووٹنگ ہوئی، یہاں 36 امیدوار میدان میں تھے۔

بانڈی پورہ میں ووٹرز کا کہنا ہے کہ 'ہم ان انتخابات سے خوش ہے۔ پہلے یہ فنڈز انتظامیہ کی جیب میں جاتے تھے اور عام لوگوں سے بنا پوچھے اور بنا کسی رائے لیے ہوئے یہ زیادہ تر فنڈز ضائع ہوجاتے تھے۔'

واضح رہے کہ جنوبی کشمیر کے 29 بلاکوں میں بی ڈی سی چئر پرسن کے عہدے کے لئے قل 90 امیدوار میدان میں تھے۔ جبکہ اننت ناگ ضلع میں امیدواروں کی تعداد سب سے زیادہ تھی۔

Intro:Body:

sajidah

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.