ETV Bharat / state

بانڈی پورہ: آتشزدگی کے متاثرین کو مالی امداد

author img

By

Published : May 24, 2020, 8:49 PM IST

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ میں پولیس کی جانب سے آتشزدگی کے متاثرین کو مالی مدد فراہم کیا گیا۔

بانڈی پورہ پولیس نے آتش زدگان کو نقد امداد فراہم کیا

چند روز قبل ضلع کے گامرو علاقے میں آگ کی ایک ہولناک واردات میں کئی مکانات خاکستر ہو گئے تھے۔ ایس ایس پی بانڈی پورہ راہل ملک نے آج ان متاثرین کو نقد امداد دی۔

وہیں راہل ملک نے متاثرین کو مزید مدد کرنے کی یقین دہانی کرائی۔

ادھر آج ضلع پلوامہ کے ترال علاقے میں بھی آگ کی ایک واردات میں تین منزلہ عمارت خاکستر ہو گئی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.