ETV Bharat / state

بانہال بنکوٹ کا قبرستان تباہ - قبریں ریلوے ٹنل

جموں و کشمیر کے ضلع رامبن کے تحصیل بانہال بنکوٹ کا صدیوں پرانا قبرستان ریلوے ٹنل کی زد میں آکر تباہ ہوگیا۔

بانہال بنکوٹ کا قبرستان ریلوے ٹنل کی زد میں آکر تباہ

author img

By

Published : Jan 18, 2020, 7:30 PM IST

تفصیلات کے مطابق بنکوٹ بانہال کا صدیوں پرانا قبرستان اور حال کی قبریں ریلوے ٹنل کی زد میں آکر تباہ ہوگئیں ہیں۔

بانہال بنکوٹ کا قبرستان ریلوے ٹنل کی زد میں آکر تباہ

اس سلسلے میں لوگوں نے نمائندے کو بتایا کہ بی سی سی نامی کمپنی ریلوے ٹنل کو تعمیر کرنے کے دوران قبرستان کو نقصان پہنچا رہی ہے۔
عوام کا کہنا ہے کہ انہوں نے کمپنی کے اہلکاروں کو بتایا تھا کہ قبرستان کو بچانے کی کوشش کریں کیونکہ یہ قبرستان بنکوٹ علاقے کا واحد قبرستان ہے۔

بنکوٹ کی عوام انتظامیہ اور کمپنی کے اہلکاروں سے پر زور اپیل کرتے ہیں کہ قبرستان کی بقاء کو بچانے کی ہر ممکن کوشش کی جائے تاکہ لوگوں کو مستقبلِ میں کوئی پریشانی کا سامنا نہ کرنا پڑے۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.