ETV Bharat / state

Badmintion Match At Pampore پامپور میں سکیورٹی فورسز اورسیول ایڈمنسٹریشن کے درمیان بیڈمنٹن میچ - پلوامہ ضلع کے پامپور میں واقع انڈور اسٹیڈیم

پامپور میں سکیورٹی فورسز اور سیول ایڈمنسٹریشن کے افسروں کے درمیان میں بہترین رشتہ بنانے کے مقصد سے ایک بیڈمنٹن میچ کا انعقاد کیا گیا۔ اس موقع پر مقامی باشندے بھی موجود تھے۔ Badmintion Match At Pampore

پامپور میں سکیورٹی فورسز اورسیول ایڈمنسٹریشن کے درمیان بیڈمنٹن میچ

author img

By

Published : Jan 10, 2023, 3:17 PM IST

پامپور میں سکیورٹی فورسز اورسیول ایڈمنسٹریشن کے درمیان بیڈمنٹن میچ

پلوامہ:جموں و کشمیر کے پلوامہ ضلع کے پامپور میں واقع انڈور اسٹیڈیم میں بیڈمنٹن ایسوسی ایشن کی جانب سے سیکیورٹی فورسز اور سیول ایڈمنسٹریشن کے اہلکاروں کے درمیان ایک بیڈمنٹن میچ کا انعقاد کیا گیا ۔ بیڈمنٹن میچ کے انعقاد کا مقصد سیکیورٹی فورسز اور سیول ایڈمنسٹریشن کے درمیان تعلقات کو مضبوط بنانا ہے۔Match Between Uniformed And Civil Administration Officials

پانپور کے ایس ڈی پی او میر امتیاز احمد سیکورٹی فورسز کی ٹیم کی قیادت کر ہے تھے جنہوں نے بی ایم او راجپورہ، ڈاکٹر جاوید احمد بھٹ کی قیادت میں سول انتظامیہ کی ٹیم کو شکست دی۔

ایس ڈی پی او پانپور اور بی ایم او راجپورہ کے علاوہ، تحصیلدار پامپور زبیر احمد بھٹ، تحصیلدار پٹن ثاقب احمد، انچارج فائر اینڈ ایمرجنسی سروسز ڈیپارٹمنٹ پانپور نثار احمد ٹھوکر، سپیکٹرم کے سربراہ، سول سوسائٹی کے اراکین اور بیڈمنٹن ایسوسی ایشن ضلع پلوامہ کے ممبران بھی میچ کا حصہ رہے۔

یہ بھی پڑھیں:Indoor Rowing Championship in Baramulla انڈور اسٹیڈیم بارہمولہ میں روئنگ ٹورنامنٹ منعقد

جموں و کشمیر بیڈمنٹن ایسوسی ایشن کے جنرل سیکرٹری میر مروت حسین نے کہا کہ کھیل نوجوانوں کی مجموعی ترقی اور انہیں منشیات سے دور رکھنے میں بہت بڑا کردار ادا کرتے ہیں۔ لیکن آج کا میچ سیکیورٹی اور سول انتظامیہ کے افسروں کے درمیان کھیلا گیا ہے تاکہ ان عہدیداروں کو ایک دوسرے سے ملنے کا موقع فراہم کیا جائے ۔انہیں اپنی ڈیوٹی کے ساتھ ساتھ کھیلنے کا موقع فراہم کیا جائےMatch Between Uniformed And Civil Administration Officials

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.