ETV Bharat / state

پھنسے ہوئے متعدد مسافروں کو بیکن نے بچایا - ٹریفک کی نقل و حمل

زوجیلا پاس پر سڑک کے پھسلتے ہوئے حالات کی وجہ سے پھنس جانے والی 106 گاڑیوں سے کم از کم 300 مسافروں کو ایک ریسکیو آپریشن کے دوران بیکن نے بچایا۔

پھنسے ہوئے متعدد مسافروں کو بیکن نے بچایا

author img

By

Published : Dec 31, 2020, 5:31 PM IST

زوجیلا پاس کشمیر سے لداخ جانے کی ایک اہم راہ ہے جو دونوں خطوں کو ملاتی ہے اور موسم سرما کی آمد کے ساتھ ہی خراب موسم اور بھاری برف باری کے سبب بند ہوجاتا ہے اور خطہ لداخ بیرون دنیا سے قریب 5 ماہ تک کٹ کر رہ جاتا ہے۔

پھنسے ہوئے متعدد مسافروں کو بیکن نے بچایا

دنیا کے اس نہایت ہی خوفناک پاس پر درجہ حرارت منفی 20 ڈگری سے بھی نیچے گر جاتا ہے اور اس وجہ سے سڑک یخ بستہ ہوتی ہے اور پھسلن کی وجہ سے کسی بھی گاڑی کو حادثہ پیش آسکتا ہے۔

اس لیے سرکار کے خاص احتیاط کے تحت اس راہ پر ٹریفک کی نقل و حمل کو معطل کردیا جاتا ہے تاکہ جان و مال کا کوئی نقصان نہ ہو۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.