ETV Bharat / state

'روایتی فنکاروں سے ناانصافی ہورہی ہے' - فنکاروں

ریاست جموں و کشمیر کے ضلع بارہمولہ کے بومئی علاقے میں روایتی و ثقافتی پروگرام 'بانڈ پٔتھر' فنکاروں سے منسلک ایک اجلاس منعقد کیا گیا۔

'روایتی فنکاروں سے ناانصافی ہورہی ہے'
author img

By

Published : Jul 7, 2019, 10:29 PM IST

ای ٹی وی بھارت کے ساتھ بات کرتے ہوئے کشمیر فوک اور ٹرائبل ایسوسیشن کے چیئرمین گلزار احمد بٹ نے کہا کہ بانڈ پٔتھر کے علاوہ فوک فنکار کلچر میں آنے والے دیگر روایتی پروگراموں جیسے کہ دنمبالی، بچہ نغمہ، گوجری اور داستان کے ساتھ وابستہ فنکاروں کے ساتھ ناانصافی ہورہی ہے'۔

'روایتی فنکاروں سے ناانصافی ہورہی ہے'

انہوں نے موجودہ حکومت کو ذمہ دار ٹھہراتے ہوئے کہا کہ حکومت کی عدم توجہی کے باعث روز بروز فولک فن سے وابستہ لوگ اس پیشے سے دور ہو رہے ہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ سوپور کا بومئی علاقہ فولک فن سے وابستہ روایتی پروگراموں کے لیے ایک زمانے میں کافی مشہور تھا، بومئی سوپور کے لوگ راجہ مہاراجہ کے دربار میں استقبال کے طور پر بانڈپٌتھر جیسے پروگرام انعقاد کرتے تھے۔

انہوں نے موجودہ حکومت سے جموں و کشمیر کے اس روایتی و ثقافتی فن اور اس سے وابستہ فنکاروں کو زندہ رکھنے کی اپیل کی تاکہ آنے والی نسل کو اس فن سے اُجاگر کیا جاسکے۔

Intro:سوپور: شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ کے سوپور قصبہ کے بومئ علاقے میں بانڑ پأتھر فنکار کے ساتھ منسلک فوک فنکار کا ایک اجلاس منعقد کیا گیا ۰

Body:ای ٹی وی بھارت کے ساتھ بات کرتے ہوئے چیر مین کشمیر فوک اور ٹرائبل ایسوسیشن گلزار احمد بٹ نے کہا کہ جو ہمارے فوک فنکار کلچر جس میں بانڑ پأتھر، دنمبالی، بچہ نغمہ، گوجری، داستان کے ساتھ وابستہ ہے سرکار نے ہماری فن اور فنکاروں کے ساتھ ناانصافی کی ہے کیونکہ دن بہ دن ہمارے اس فن کے ساتھ جو لوگ منسلک تھے اب وہ اس پیشے سے دور ہو رہے ہیں ۰
انہوں نے مزید کہا کہ سوپور کا بومئ علاقہ ایک زمانے میں کافی مشہور تھا کیونکہ یہ اپبے فن کی وجہ سے کافی مشہور تھے۰
بومئ سوپور کے بانڑ لوگ راجہ مہاراجہ کے دربار میں استقبالیہ کے طور پر استعمال ہوتے تھے، لیکن اب یہ فنکار لوگ بھکاری بن گئے ہیں اور اس کے لئے سرکار زمہوار ہے۰
سرکار کو چاہئے کی وہ ہم فنکار لوگوں کو اور اس فن کو زندہ رکھنے کے لئے قدم اٹھاے تاکہ آنے والی پود اس کے ساتھ جڑے رہے ۰

Conclusion:Byte 1. Gulzar Ahmad Bhatt. ( Chairman of Kashmir folk& tribal Association . (Clean Shaven).

Byte 2. Folk Artist... Abdul Ghani Lone..(With black moustaches and wearing wasket).
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.