پروگرام کا مقصد کسان اور فروٹ گرووز کو تربیت دی جائے تاکہ وہ اپنے باغات میں آرگینک چیزوں کو اپنائے جس سے سیب کی پیداوار میں اضافہ ہو۔
پروگرام کے آرگنائزر اکیل نے کہا کہ' سوپور میں اشیاء کی دوسری بڑی فروٹ منڈی ہے اور اکثر ہمارے فروٹ گرووز کی شکایت رہتی ہے کہ ہمارے فروٹ کی کوالٹی اور پیداوار اچھی نہیں ہوتی ہے اس کی وجہ یہ ہے کہ وہ آرگینک اور آرگینیزم سبسٹینس کو ترجیع نہیں دیتے ہیں'۔
انہوں نے کسانوں سے گزارش کی کہ وہ زیادہ سے زیادہ آرگینک کو ترجیع دے تاکہ پھل میں زیادہ سے زیادہ اضافہ ہو پائے۔