ETV Bharat / state

نوجوانوں کو منشیات سے بچانے کے لیے بیدرای پروگرام - سمبل بانڈی پورہ میں ایک آگاہی پروگرام منعقد ہوا۔

ریاست جموں و کشمیر میں نوجوانوں کے اندر منشیات کے بڑھتے رجحان کے حوالے سے سمبل بانڈی پورہ میں ایک بیداری پروگرام منعقد ہوا۔

نوجوانوں کو منشیات سے بچانے کے لئے بیدرای پروگرام
author img

By

Published : Jul 9, 2019, 10:58 AM IST

اس پروگرم میں نشیلی ادویات کے استعمال کو روکنے اور ان کے شکار نوجوانوں کو سیدھی راہ پہ واپس لانےکے لئے جانکاری فراہم کی گئی-

اس پروگرام کا انعقاد انٹرنیشنل ہیومن رائٹس آرگنائزیشن (آئی ایچ آر او) نامی ایک غیر سرکاری تنظیم نے کیا تھا-

نوجوانوں کو منشیات سے بچانے کے لئے بیدرای پروگرام

پروگرام میں مختلف سماجی کارکنان، اسکالرز، انتظامیہ سے وابستہ افسران کے علاوہ اسکولی طلباء و طالبات نے شرکت کی-

اس موقع پر مقررین نے ریاست جموں و کشمیر میں نوجوانوں کے اندر نشیلی ادویات کے استعمال کی اور بڑھتے رحجان پر تشویش کا اظہار کیا اور اس کو جڑ سے ختم کرنے کو وقت کی اشد ضرورت قرار دیا-

Intro:ریاست جموں و کشمیر میں نوجوانوں کے اندرمنشیات کے بڑھتے رحجان کے حوالے سے سمبل بانڈی پورہ میں ایک آگاہی پروگرام منعقد ہوا جس میں نشیلی ادویات کے استعمال کو روکنے اور ان کے شکار نوجوانوں کو سیدھی راہ پہ واپس لانےکے لئے جانکاری فراہم کی گئ - اس پروگرام کا انعقاد انٹرنیشنل ہیومن رائٹس آرگنائزیشن نامی ایک غیر سرکاری تنظیم نے کیا تھا- پروگرام میں مختلف سماجی کارکنان، اسکالرز، انتظامیہ سے وابستہ افسران کے علاوہ اسکولی طلباء و طالبات نے شرکت کی- اس موقع پر مقررین نے ریاست جموں و کشمیر میں نوجوانوں کے اندر نشیلی ادویات کے استعمال کی اور بڑھتے رحجان پر تشویش کا اظہار کیا اور اس کو جڑ سے ختم. کرنے کو وقت کی اشد ضرورت قرار دیا-

Byte :- Nazia Hurra
General Secretary International Human Rights Organisation-IHRO

Body:.

Conclusion:.
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.