ETV Bharat / state

Award Ceremony Held At Pulwama پلوامہ میں تقریب تقسیم ایوارڈ کا انعقاد - ندائے کشمیر اخبار اور احسان فاؤنڈیشن

ندائے کشمیر اخبار اور احسان فاؤنڈیشن کی جانب سے ضلع پلوامہ میں تقریب تقسیم ایوارڈ کا انعقاد کیا گیا جس میں ای ٹی وی بھارت نمائندے سید عادل مشتاق کو ضلع میں بہترین رپورٹنگ کرنے پر خصوصی ایوارڈ سے نوازا گیا-

پلوامہ میں تقریب تقسیم ایوارڈ کا انعقاد
پلوامہ میں تقریب تقسیم ایوارڈ کا انعقاد
author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Sep 1, 2023, 6:59 PM IST

پلوامہ میں تقریب تقسیم ایوارڈ کا انعقاد

پلوامہ:مرکز کے زیر انتظام یوٹی جموں و کشمیر کے ضلع پلوامہ میں آج ندائے کشمیر اخبار اور احسان فاؤنڈیشن کی جانب سے تقریب تقسیم ایوارڈ کا انعقاد کیا گیا جہاںادیبوں قلم کاروں کے ساتھ ساتھ صحافیوں اور دیگر شعبوں سے وابستہ افراد کی عزت افزائی کی گئی۔ اس موقع پر چیف ایجوکیشن افسر پلوامہ کے علاؤہ ادیبوں اور شعبہ صحافت سے وابستہ کئی افراد نے بطور مہمانی خصوصی شرکت کی۔

اس موقع پر ادیبوں اور قلم کاروں کے حوالے سے بات کی گئی اور اس کے کردار کو سراہا گیا جبکہ صحافت سے وابستہ کے کردار کو بھی سراہا گیا جو عوام اور سرکار کے درمیان دوریوں کو کم کرنے کے ساتھ ساتھ عوام کے دوپیش مسائل کو اجاگر کرنے اور انہیں حل کرنے کے لیے اپنے خدمات انجام دے رہے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:JK Imam Welfare Association ہندواڑہ میں امام ویلفئیر ایسوسی ایشن کا یک روزہ اجلاس

تقریب تقسیم ایوارڈ میں شرکت کرنے آئے لوگوں نے کہا کہ ہماری ثقافت کو انے والی نسلوں تک بہی حفاظت پہنچانے کے لیے ادیب ایک اہم کردار ادا کر رہے ہیں۔جن کی عزت افزائی کرنا وقت کی اہم ضرورت ہے۔ ندائے کشمیر کے سربراہ معراج دین نے بات کرتے ہوئے کہا کہ صحافیوں کی عزت افزائی کرنا وقت کی اہم ضرورت ہے اس سے ان کے حوصلے بلند ہوتے ہیں جبکہ باقیوں کے لیے یہ مشعل راہ بن جاتے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.