ETV Bharat / state

Targeted killings in J&K: عوامی آواز پارٹی کا ٹارگیٹ کلنگ کے خلاف احتجاج - جموں و کشمیر میں ٹارگٹ کلنگ

جموں و کشمیر میں ٹارگیٹ کِلِنگ کے خلاف عوام آواز پارٹی کے کارکنان نے آج سرینگر کے گھنٹہ گھر میں احتجاج کیا اور موجودہ انتظامیہ کے خلاف نعرے بازی کی۔ Targeted killings in J&K

عوامی آواز پارٹی کا سری نگر گھنٹہ گھر میں احتجاج

author img

By

Published : Jun 2, 2022, 8:56 PM IST

سرینگر: جموں و کشمیر کے ضلع کولگام میں آج ایک بینک منیجر کو مشتبہ عسکریت پسندوں نے گولی مار کر ہلاک کر دیا جبکہ بینک منیجر کا تعلق ریاست راجستھان سے بتایا جا رہا ہے۔ اس واقعے کے بعد آج دوپہر میں عوام آواز پارٹی کے کارکنان نے گھنٹہ گھر پر جم کر احتجاج کیا اور دھرنا پہ بیٹھ گیے، تمام کارکنان کے پاتھوں میں پلے کارڈس تھا جس پر لکھا ہوا تھا کہ بے گناہوں کا قتل عام بند کرو۔ Awami Awaz Party protest at Srinagar Ghanta Ghar

اس موقع سے پارٹی کے ترجمان عارف احمد نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ 'روز روز مرنے سے بہتر ہے کہ ہمیں ایک ہی وقت میں مار دیا جائے، ایک سوالیہ انداز میں انہوں نے کہاں کہ 'آخر کیا قصور تھا ان بے گناہوں کا جن کو بے دردی سے ہلاک کیا گیا اور کب تک ہم کشمیری یہ خون خرابہ دیکھتے رہیں گے۔

ویڈیو

مزید پڑھیں:

واضح رہے کہ گزشتہ تین دنوں میں ٹارگیٹ کِلِنگ کا یہ دوسرا واقعہ ہے اس سے قبل کولگام میں ہی ایک خاتون ٹیچر کو گولی مار کر ہلاک کر دیا تھا۔ کشمیر میں تازہ ہلاکتوں کے خلاف جموں میں کئی مقامات پر احتجاج کیا جارہا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.