وادی کشمیر کی ایک مشہور زیارت گاہ میں گزشتہ شب نقب زنی کا واقعہ پیش آیا ہے جس دوران نامعلوم افراد نے صندوق سے پیسے لوٹنے کی کوشش کی۔
پولیس کے مطابق انکو زیارت کی انتظامیہ کمیٹی نے صندوق سے پیسے لوٹنے کی کوشش کے متعلق مطلع کیا جس کے بعد انہوں نے قانونی کاروائی شروع کرتے ہوئے نقب زنوں کی تلاش شروع کی ہے۔