ETV Bharat / state

غیر ضروری اموات سے بچاؤ کی خاطر تیاریوں کا لیا گیا جائزہ

اموات پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے فائنانس کمشنر نے افسران کو ہدات دی کہ وہ علاج ومعالجہ کے لئے وضح کئے گئے رہنما خطوط پر عمل پیرا رہے اور کسی بھی قسم کی غفلت سے کام نہ لیں۔

author img

By

Published : Sep 25, 2020, 12:18 PM IST

غیر ضروری اموات سے بچاؤ کی خاطر تیاریوں کا لیا گیا جائزہ
غیر ضروری اموات سے بچاؤ کی خاطر تیاریوں کا لیا گیا جائزہ

فائنل نیشنل کمشنر صحت وطبی تعلیم اتل ڈلو نے غیر ضروری اموات سے بچاؤ کے لئے ہسپتالوں میں تیاریوں کے حوالے سے ایک جائزہ مٹینگ کی صدارت کی ۔

منعقدہ مٹینگ میں موصوف نے متعلقہ افسران سے آکسیجن سہولیات کے ساتھ یا بغیر اہسپتالوں میں آئیسولیشن بستروں کی دستیابی اور وینٹی لیڑوں کے متعلق جانکاری طلب کی۔جبکہ انہوں نے ڈاکڑوں اور دیگر طبی عملے سے مریضوں کی کنسلٹنسی اور وارڈوں کے راؤنڈ کے بارے میں بھی جانکاری حاصل کی۔

اموات پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے فائنانس کمشنر نے افسران کو ہدات دی کہ وہ علاج ومعالجہ کے لئے وضح کئے گئے رہنما خطوط پر عمل پیرا رہے اور کسی بھی قسم کی غفلت سے کام نہ لیں۔
اتل ڈلو نے متعلقہ صحت افسران پر زور دیا کہ وہ کووڈ 19 مریضوں کو بغیر کسی تاخیر کے علحیدہ وارڈوں میں رکھیں تاکہ بغیر کسی رکاوٹ آکسیجن کی فراہمی والے کووڈ اور غیر کووڈ مریضوں کے علاج پر خصوصی توجہ مرکوز کی جاسکے۔

فائنانشل کمشنر صحت و طبی تعلیم اتل ڈلو نے افسران پر زوردیا کہ وہ اہسپتالوں میں طبی سہولیات کو فراہم کرنے کے مربوط کوششیں کریں تاکہ غیر ضروری اموات ہونے پر روک لگائی جاسکے ۔انہوں نے صحت افسران کو کسی بھی صورتحال سے نمٹنے کے لئے بھی تیار رہنے کی ہدایت جاری کی۔

منعقدہ مٹینگ میں پرنسپل جی ایم سی سرینگر ۔شعبہ میڈیسن کے سربراہ اور سربراہ شعبہ امراض پھیپڑے کے علاوہ دیگر سنئیر صحت افسران نے بھی شرکت کی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.