ETV Bharat / state

'جموں و کشمیر میں عاشورہ کی تعطیل اتوار کو ہوگی' - عاشورہ کی چھٹی 29 اگست 2020 کے بجائے 30 اگست

جموں و کشمیر انتظامیہ نے کہا ہے کہ عاشورہ کی تعطیل ہفتے کے بجائے اتوار کو ہوگی۔

' جموں و کشمیر میں عاشورہ کی تعطیل اتوار کو ہوگی'

author img

By

Published : Aug 29, 2020, 1:33 PM IST

جموں و کشمیر انتظامیہ نے عاشورہ تعطیل سے متعلق ایک حکمنامہ جاری کیا ہے جس کے مطابق جموں و کشمیر کے سرکاری دفاتر اور تعلیمی اداروں میں عاشورہ کی چھٹی 29 اگست 2020 کے بجائے 30 اگست یعنی اتوار کو ہوگی۔

واضح رہے کہ ماہِ محرم کے دوران کسی بھی طرح کے ناخوشگوار واقعات پیش نہ آئیں، اس لیے حکام نے سرینگر کے لال چوک اور اس سے ملحقہ علاقوں کے تجارتی مراکز میں سخت پابندیاں عائد کر دی ہیں۔

وادیٔ کشمیر میں انتظامیہ نے 8 اور 10 محرم کے پیشِ نظر تمام اضلاع میں سخت بندشیں نافذ کی ہیں جس دوران اضافی سکیورٹی اہلکاروں کی تعیناتی کے علاوہ سڑکوں کو سیل کیا گیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.