ETV Bharat / state

صدارتی حکمنا مہ جس نے آئین بدل دیا - حکمنامے

بھارتی صدر جمہوریہ نے آئین کی دفعہ 370 کی شق اے کے تحت حاصل شدہ اختیارات کا استعمال کرتے ہوئے جموں و کشمیر کی حکومت کی توثیق کے بعد صدارتی آرڈر جاری کیا ہے جس کے نتیجے میں جموں و کشمیر کی ریاستی شناخت ختم کردی گئی۔

صدارتی حکمنا مہ جس نے آئین بدل دیا
author img

By

Published : Aug 5, 2019, 2:28 PM IST

اس حکمنامے کو آئین (جموں و کشمیر پر اطلاق) آرڈر 2019 کا نام دیا گیا ہے۔

صدارتی حکمنا مہ جس نے آئین بدل دیا
صدارتی حکمنا مہ جس نے آئین بدل دیا

یہ حکمنامہ فوری طور لاگو ہوگا اور آئین (جموں و کشمیر پر اطلاق) آرڈر 1954کی جگہ لے گا جس میں وقتاً فوقتاً ترامیم کی گئی ہیں۔

آئین ہند کی سبھی دفعات کا اطلاق ان تمام ترامیم کے ساتھ جموں و کشمیر پر ہوگا، جو وقتاً فوقتاً کی گئی ہیں۔

دفعہ 367کے ساتھ جو اہم شقیں جوڑ دی گئی ہیں ان میں صدر ریاست کی جگہ گورنر کا نام تجویز کیا گیا ہے۔

حکومت کی ریفرنس کی جگہ گورنر اور انکے وزرا کی کونسل کو تصور کیا جائے گا۔

دفعہ 370کی شق 3 کے تحت ’’ریاست کی دستور ساز اسمبلی، جس کا تذکرہ شق 2 میں کیا گیا ہے‘‘کے بدلے ’’ریاست کی قانون ساز اسمبلی ‘‘ کے الفاظ استعمال ہوں گے۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.