ETV Bharat / state

کشمیر: شمالی کمان کے فوجی کمانڈر نے سکیورٹی صورتحال کا جائزہ لیا - جائزہ

فوج کی شمالی کمان کے جنرل آفیسر کمانڈنگ ان چیف لیفٹیننٹ جنرل رنبیر سنگھ نے جمعہ کو کمشیروادی کا دورہ کرکے سکیورٹی کی صورتحال کا جائزہ لیا۔

کشمیر: شمالی کمان کے فوجی کمانڈر نے سکیورٹی صورتحال کا جائزہ لیا
author img

By

Published : Sep 13, 2019, 7:22 PM IST

Updated : Sep 30, 2019, 12:01 PM IST

سنگھ کے ساتھ اس دوران چنار کور کمانڈر کے لیفٹیننٹ جنرل کے جے ایس ڈھلو بھی تھے جنہوں نے شمالی کشمیر اور لائن آف کنٹرول (ایل او سی) کی تعیناتی کے بارے میں معلومات دیں۔

اس دوران سنگھ کو حال ی میں ہونے والی در اندازی کی کوشش اور دہشت گردی کے خلاف کی جانے والی کاروائی اور وادی میں سکیورٹی کی صورتحال کے بارے میں آگاہ کیا گیا۔

سنگھ کو ایل اوسی اور کشمیر وادی میں چاق و چوبند سکیورٹی اہلکاروں اور فوج کے افسران کی تعریف بھی کی۔ انہوں نے انسانیت کی بنیاد پرکشمیری عوام کی مدد کرنے کے لیے سکیورٹی فورسز کے جذبے کی تعریف بھی کی۔

Intro:Body:

Army's Northern Command Chief Visits Kashmir, Reviews Security Situation

Conclusion:
Last Updated : Sep 30, 2019, 12:01 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.