ETV Bharat / state

لیہہ میں مشق کے دوران فوجی جوان ہلاک - فوجی جوان

ریاست جموں و کشمیر کے ضلع لیہہ میں فوجی مشق کے دوران ایک فوجی جوان ہلاک جبکہ دو زخمی ہوگئے۔

لیہہ میں مشق کے دوران فوجی جوان ہلاک
author img

By

Published : Jul 10, 2019, 11:47 PM IST

اطلاعات کے مطابق یہ حادثہ اس وقت پیش آیا جب لیہہ میں فوجی مشق کر رہے تھے کہ اچانک 81 ایم ایم موٹار دھماکے سے پھٹ گیا۔

فوجی جوان لداخ کے انفنٹری یونٹ سے وابسطہ تھے۔ فوج نے اس حادثے کی تحقیقات کے لیے کورٹ آف انکوائری کا حکم جاری کر دیا ہے۔

Intro:Body:

News ID

Conclusion:

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.