ETV Bharat / state

فوج عوام کی سہولیات کے لیے پیش پیش - مریضوں کی طبی جانچ

جموں و کشمیر کے ضلع اننت ناگ کے کھندرو علاقے میں آپریشن سدبھاونا کے تحت منعقدہ پروگرام میں شرکت کے بعد بریگیڈئر امت راو نے کہا کہ فوج عوام کے تحفظ کی ہر ممکنہ کوشش کر رہی ہے۔

فوج عوام کی سہولیات کے لیے پیش پیش
فوج عوام کی سہولیات کے لیے پیش پیش
author img

By

Published : Jan 30, 2020, 5:28 PM IST

Updated : Feb 28, 2020, 1:27 PM IST

فوج کی 127 لائٹ ائیر ڈیفینس کے کمانڈر بریگیڈئر امت راو نے کہا ہے کہ فوج دیہی علاقوں میں رہائش پزیر لوگوں کی فلاح و بہبود کے لیے ہر ممکنہ اقدام کر رہی ہے۔

فوج عوام کی سہولیات کے لیے پیش پیش

اس موقعہ پر ایک مقامی اسکول کے طالب علموں میں اسٹیشنری و دیگرسامان تقسیم کیا گیا۔

بعد میں فوج کی جانب سے کھندرو میں ہی لوگوں کے لیے ایک مفت طبی کیمپ کا انعقاد کیا جس میں علاقے کے لوگوں کی ایک بڑی تعداد نے شرکت کی۔

اس دوران فوجی اور سیول ڈاکٹروں نے مریضوں کی طبی جانچ کی اور ان میں مفت ادویات بھی تقسیم کی گئ۔

Intro:Body:Conclusion:
Last Updated : Feb 28, 2020, 1:27 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.