ETV Bharat / state

Army Interacts With Gujjar and Bakarwal Leaders: فوج کا گجر اور بکروال لیڈروں سے کئی مسائل پر تبادلہ خیال - Army conducts ceremony in Ganderbal

گاندر بل کے سرکردہ گجر، بکروال لیڈروں سے آج فوج کے اعلیٰ افسران نے بات کی اورعلاقے کی امن و ترقی میں ان سے تعاون مانگا اور ساتھ ہی رواں برس ہونے والی امر ناتھ یاترا کو کامیاب بنانے پر بھی تبادلہ خیال کیا۔ Army Spoke to Gujjar and Bakarwal Leaders on Many Issues

فوج کا گجر اور بکروال لیڈروں سے کئی مسائل پر تبادلہ خیال

author img

By

Published : May 16, 2022, 4:44 PM IST

گاندربل: جموں و کشمیر کے ضلع گاندربل میں فوج کی جانب سے آج ایک تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں فوج کے اعلی افسران نے گجر، بکروال کے رہنماؤں سے کئی مسئلہ پر تبادلہ خیال کیا، اہم کئی اہم ہدایات دیے۔

اس دوران بریگیڈیئر اتل راجپوت راشٹریہ رائفلز 3 سیکٹر کے کمانڈر نے تقریب میں شامل تمام سرکردہ گجر، بکروال لیڈروں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ وہ علاقے کی امن و ترقی میں اپنا اہن کردار ادا کریں۔ انہوں نے کہا کہ رواں برس امرناتھ یاترا کے دوران یاتریوں اور سیاحوں کی زبردست آمد ہوگی اور اس یاترا کو کامیاب بنانے میں گجر، بکروال اہم کردار ادا کر سکتے ہیں۔ Army Spoke to Gujjar and Bakarwal Leaders on Many Issues

ویڈیو

مزید پڑھیں:

اس تقریب میں شرکت کرنے والے گجر، بکروال کے رہنماؤں میں بابا نگری، وانگت سے جناب جاوید میاں نظامی، عبدالقیوم چیچی (ریاستی نائب صدر بین الاقوامی گجر مہاسبھا) غلام قادر کھٹانہ (ضلع صدر بین الاقوامی گجر مہاسبھا گاندربل)، محترمہ روبینہ بیگم (خواتین ضلع صدر بین الاقوامی گجر مہاسبھا گاندربل) کا نام شامل ہے۔

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.