ETV Bharat / state

بارہمولہ: فوج کی جانب سے تقریب منعقد - بارہمولہ میں آج فوج

بارہمولہ میں آج فوج کی جانب سے ایک تقریب منعقد ہوئی۔ اس تقریب میں بارہمولہ میں قائم چنار جوان کلب میں زیر تعلیم طلبا کو انعامات سے نوازا گیا۔

بارہمولہ: فوج کی جانب سے تقریب منعقد
بارہمولہ: فوج کی جانب سے تقریب منعقد
author img

By

Published : Dec 28, 2019, 11:59 PM IST

تقریب کے دوران فوج کے جی او سی، جی پی سنگھ نے بچوں میں سرٹیفیکیٹز تقسیم کیے۔ جی او سی نے تقریب کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ کشمیر کے بچوں میں کافی زیادہ صلاحیت ہے بس انہیں موقع ملنا چاہیے وہ اپنی صلاحیتوں کو ثابت کر کے دکھا دیں گے۔

بارہمولہ: فوج کی جانب سے تقریب منعقد

انہوں نے مزید کہا کہ ہم کشمیری نوجوانوں کے لیے اور بھی کئی طرح کے اقدامات اٹھائیں گے جس سے یہاں کے جوان اپنا روزگار خود کما سکیں، اس کلب میں زیر تربیت طلبا میں بھی کافی زیادہ خوش نظر آئے۔

انک ا کہنا تھا کہ فوج ہمارے لیے آگے بھی ایسے کام کرتی رہے تاکہ کشمیر میں بےروزگاری ختم ہو ۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.