ETV Bharat / state

پونچھ: فوج نے کارکرد مارٹر شیل کو ناکارہ کیا - اکستان کی جانب سے داغے گئے زندہ ما رٹر شیل کو فوج نے ناکارہ بنا دیا۔

جموں و کشمیر کے سرحدی ضلع پونچھ کے کرشنا گھاٹی سیکٹر کے گائنی گاؤں میں پاکستان کی جانب سے داغے گئے کارکرد مارٹر شیل کو فوج نے ناکارہ بنادیا۔

پونچھ:  فوج نے زندہ مارٹر شیل کو ناکارہ بنا دیا

author img

By

Published : Apr 5, 2020, 8:50 PM IST

فوجی ذرائع نے بتایا کہ گائنی میں پاکستان کی جانب سے داغے گئے کارکرد مارٹر شیل کو فوج ناکارہ بنانے میں کامیاب ہوگئی۔

انہوں نے بتایا کہ مقامی لوگوں نے کارکرد ما رٹر شیل کی فوج کو اطلاع دی جس کے بعد فوج نے کارروائی کر تے ہوئے 120ایم ایم کے ما رٹر شیل کو ناکارہ بنادیا۔

انہو ں نے بتایا کہ اس سے قبل بالاکو ٹ، مینڈھر اور پونچھ میں کئی کارکرد مارٹر شیلوں کو ناکارہ بنادیا گیا ہے۔

پولیس کے اعلی افسران نے لوگوں سے اپیل کی ہے کہ جو بھی کارکرد مارٹر شیل ملے اس کی فوری طور فوج کو اطلاع دیں تاکہ اس کو جلد اجلد ناکارہ بنا دیا جائے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.