ETV Bharat / state

سیب کے باغات میں کاشت کاری شروع

ریاست جموں و کشمیر کےضلع کولگام میں سیب کی کاشت کاری شروع ہوچکی ہے۔

a
author img

By

Published : Mar 17, 2019, 5:01 PM IST

کاشت کار سیب کے نئے اور پرانے پودھے میں اچھی فصل کے لیے کھاد ڈال رہے ہیں۔

پوری ریاست میں سیب کے باغوں میں کاشت کار نظر آ رہے ہیں ، سبھی اچھی فصل کی تیاری کر رہے ہیں۔

متعلقہ ویڈیو

مقامی کاشت کاروں کا کہنا ہے کہ کیمائئی کھاد کے استعمال سے سیب کے باغات میں تازہ پھیل نکلتے ہیں۔ایسے میں کھاد کے استمال سے سیب کے درخت بھی اچھے رہتے ہیں۔

Intro:سیب کے باغوں میں کھادو کا استمال۔کسان خوش

Body:جنوبی کشمیر کے کولگام میں ان دنوں کسانوں کی طرف سے سیب کے باغوں میں بہت ہل چل مچی ہیں۔کیوں کہ وادی کشمیر میں طویل عرصے کے بعد کسان اپنے باغوں میں دیکھائی دیے رہے ہیں۔ایسے میں ہر جگہ ہر سیب کے باغوں میں کسانوں کا مجموعہ بنا ہوا ہیں اور ہر سیب کے باغ میں ان دونوں کسان کیمائئ کھادو کا استمال کرتے ہیں۔جس سے ایک دلفریب منظر دیکھنے کو مل رہا ہیں۔کسانوں کا کہنا ہیں کہ کیمائئ کھادوں کے استمال سے سیب کے باغوں میں تازہ پھیل نکلتے ہیں۔ایسے میں کھادوں کے استمال سے سیب کے پیڈ بھی اچھے رہتے ہیں

Conclusion:تنویر وانی کولگام
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.