ETV Bharat / state

کٹھوعہ: ایک جُٹ تنظیم کے دفتر کا افتتاح - Stipend to families of slain militants

کٹھوعہ میں آج ایک جُٹ تنظیم کے دفتر کا افتتاح ہوا۔ اس دوران ایک چٹ تنظیم کے چیئرمین انکُر شرما نے پوجا ارچنا کرکے دفتر کا افتتاح کیا ۔

کٹھوا: ایک جٹ تنظیم کے دفتر کا افتتاح
کٹھوا: ایک جٹ تنظیم کے دفتر کا افتتاح
author img

By

Published : Jun 25, 2020, 6:16 PM IST

افتتاحی تقریب کے موقع پر انکُر شرما نے پریس کانفرنس کا بھی انعقاد کیا۔ انہوں نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ 'گذشتہ روز لیفٹیننٹ گورنر نے اس بات کی منظوری دی کہ ہلاک شدہ عسکریت پسندوں کے اہل خانہ کو وظائف دیے جائیں گے، اس کی وہ شدید مخالفت کرتے ہیں'۔

کٹھوا: ایک جٹ تنظیم کے دفتر کا افتتاح۔ ویڈیو

انہوں نے کہا کہ یہ پالیسی کانگریس لائی تھی جسے بی جے پی نے اڈاپٹ کر لیا اور اسے گذشتہ چھ سال سے نافذ کرنے کی کوشش کر رہی تھی لیکن آج ایل جی نے اس پالیسی کو لاگو کرکے جموں کے عوام پر ایک اور جنگ مسلط کرنے کی کوشش کی ہے۔ جس کی جتنی مذمت کی جائے وہ کم ہے۔

For All Latest Updates

TAGGED:

kathua
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.