ETV Bharat / state

اننت ناگ : برف کے انبار سے لوگ پریشان - لوگوں کو مشکلات کا سامنا

وادی میں ہوئی شدید برفباری کے بعد اگرچہ معمولات زندگی آہستہ آہستہ پھر سے بحال ہونے لگی ہے۔ ۔تاہم گلی کوچوں، سڑکوں کے کنارے اور دکانوں کے سامنے برف کے انبار جمع ہونے سے لوگوں کو کافی مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے ۔

برف کے انبار سے لوگ پریشان
برف کے انبار سے لوگ پریشان
author img

By

Published : Jan 13, 2021, 6:29 PM IST

ااننت ناگ انتظامیہ کی جانب سے برفباری کے بعد رابطہ سڑکوں سے برف ہٹائی گئی ہیں۔ تاہم صاف کئے گئے برف کو سڑکوں کے کنارے اور بازاروں میں جگہ جگہ جمع کیا گیاہے ۔۔جس کی وجہ سے نہ صرف راہگیروں کو چلنے پھرنے میں دشواری پیش آرہی ہے بلکہ ٹریفک کی نقل و حمل میں رکاوٹیں حائل ہو رہی ہیں جس سے روزانہ شدید ٹریفک جام ہو رہا ہے ۔۔وہیں دکانوں کے آگے برف کے انبار جمع ہونے سے دکانداروں کا کاروبار بھی متاثر ہو رہا ہے ۔

برف کے انبار سے لوگ پریشان

لوگوں کا کہنا ہے کہ کئی روز گزر جانے کے باوجود انتظامہ برف کو پوری طرح ہٹانے میں ناکام نظر آرہی ہے ۔۔انہوں نے انتظامیہ سے برف کو مکمل طور صاف کرنے کا مطالبہ کیا ۔۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.