ETV Bharat / state

ترال: محکمہ زراعت کی جانب سے تقریب کا انعقاد - جموں نیوز

پردھان منتری کسان ندھی اسکیم کے تحت ساتویں قسط کو آن لائن جاری کرنے کے حوالے سے آج ترال کے ٹاون ہال میں محکمہ زراعت اور دہی ترقی محکمے کی جانب سے ایک تقریب کا انعقاد کیا گیا۔

ترال: محکمہ زراعت کی جانب سے تقریب کا انعقاد

author img

By

Published : Dec 25, 2020, 9:45 PM IST

جموں و کشمیر کے ترال میں پردھان منتری کسان ندھی اسکیم کے تحت ساتویں قسط کو آن لائن جاری کرنے کے حوالے سے آج ترال کے ٹاون ہال میں محکمہ زراعت اور دہی ترقی محکمے کی جانب سے ایک تقریب کا انعقاد کیا گیا۔

اس دوران منعقدہ تقریب میں زراعت اور دہی ترقی محکمے کے ملازمین کے علاوہ بڑی تعداد میں کاشتکاروں اور سرپنچوں نے شرکت کی، انہوں نے وزیراعظم نریندر مودی کے خطاب کو براہ راست ٹی وی پر دیکھا اور اس سے متاثر ہوئے۔

ویڈیو

وہیں اس تعلق سے ایک اور تقریب بلاک آفس ڈاڈسرہ میں بھی منعقد ہوئی جہاں بی ڈی او ڈاڈسرہ مرتضی ثاقب کے علاوہ بڑی تعداد میں زمینداروں نے شرکت کی۔

اس منعدہ تقریب کے بعد ترال کے بی ڈی او ڈاکٹر پرمروز نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ ترال زون میں 65000 ہزار کسانوں کو اس اسکیم سے جوڑا گیا ہے اور پردھان منتری کسان ندھی اسکیم کے ساتویں قسط کو آن لائن ان کے اکاونٹ میں ٹرانسفر کیے گئے ہیں۔

واضح رہے کہ اس اسکیم کو گزشتہ سال وزیراعظم نریندر مودی نے ملک کے کسانوں کی بہتری کئے شروع کیا تھا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.