ETV Bharat / state

'امرناتھ یاترا تمام مذاہب کے مابین اتحاد کا عکاس'

بھارتیہ جنتا پارٹی کے ریاستی نائب صدر صوفی محمد یوسف نے کہا کہ امرناتھ یاترا ہندو - مسلم - سکھ اتحاد اور کشمیریت کی عکاسی کرتا ہے۔

'امرناتھ یاترا تمام مذاہب کے مابین اتحاد کا عکاس'
author img

By

Published : Jul 2, 2019, 9:15 PM IST

Updated : Jul 2, 2019, 9:21 PM IST

انہوں نے کہا کہ مقامی لوگوں کی جانب سے امرناتھ یاترا کے دوران یاتریوں کو مکمل تعاون فراہم کرنے سے دنیا تک یہی پیغام جاتا ہے کہ کشمیر میں کشمیریت قائم و دائم ہے۔

ضلع اننت ناگ کے پہلگام نُن ون بیس کیمپ میں ایک لنگر کا افتتاح کرنے کے دوران صوفی یوسف نے ان باتوں کا اظہار کیا۔ جس دوران منتظمین نے لنگر قائم کرنے کے مقصد کو خدمت خلق کا جذبہ قرار دیا۔

اس موقع پر ست گرو ٹرسٹ مہاراج بھونیشور دیوی بھی موجود رہیں۔ جنہوں عقیدت مندوں کو بابا بھولے ناتھ اور امرناتھ یاترا کی اہمیت پر روشنی ڈالی۔

بھونیشور دیوی نے کہا کہ وہ کشمیر میں ہندو مسلم سکھ اتحاد کو دیکھ کر کافی متاثر ہوئیں۔

انہوں نے امرناتھ یاترا کو کشمیر میں ہندو مسلم سکھ اتحاد کا ایک عظیم مثال قرار دیا اور کشمیر کے بارے میں پھیلائی جا رہی غلط افواہوں کو بے بنیاد قرار دیا ۔

Intro:

Body: بھارتیہ جنتا پارٹی کے ریاستی نائب صدر صوفی محمد یوسف نے کہا کہ امرناتھ یاترا ہندو مسلم سکھ اتحاد اور کشمیریت کی عکاسی کرتا ہے ۔انہوں نے کہا کہ مقامی لوگوں کی جانب سے امرناتھ یاترا کے دوران یاتریوں کو مکمل تعاون فراہم کرنے سے دنیا تک یہی پیغام جاتا ہے کہ کشمیر میں کشمیریت قائم و دائم ہے ۔

ضلع اننت ناگ کے پہلگام نُن ون بیس کیمپ میں ایک لنگر کا افتتاح کرنے کے دوران صوفی یوسف نے ان باتوں کا اظہار کیا ۔جس دوران منتظمین نے لنگر قائم کرنے کے مقصد کو خدمت خلق کا جذبہ قرار دیا

اس موقعہ پر ست گرو ٹرسٹ مہاراج بھونیشور دیوی بھی موجود رہیں ۔جنہوں عقیدت مندوں کو بابا بھولے ناتھ اور امرناتھ یاترا کی فضیلت پر روشنی ڈالی ۔

میڈیا سے بات کرتے ہوئے دیوی جی نے کہا کہ وہ کشمیر میں ہندو مسلم سکھ اتحاد کو دیکھ کر کافی متاثر ہوئیں ۔انہوں نے امرناتھ یاترا کو کشمیر میں ہندو مسلم سکھ اتحاد کی ایک عظیم مثال قرار دیا اور کشمیر کے بارے میں پھیلائی جا رہی غلط افواہوں کو بے بنیاد قرار دیا ۔

بائٹ ۔۔01۔۔صوفی محمد یوسف۔۔ریاستی نائب صدر بی جے پی
بائٹ۔۔02۔۔مہاراج بھونیشور دیوی ۔۔چیئرپرسن ست گرو سیوا ٹرسٹ۔

Conclusion:اننت ناگ سے میر اشفاق ۔
Last Updated : Jul 2, 2019, 9:21 PM IST

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.