ETV Bharat / state

انتظامیہ کی عوام سے امن برقرار رکھنے کی اپیل - ایس ایس پی راہل

ریاست جموں و کشمیر میں بانڈی پورہ کے ترگام علاقے میں جمعرات کے روز مبینہ طور پر تین برس کی بچی کے ساتھ جنسی زیادتی کا معاملہ پیش آیا تھا۔

Alleged sexual harassment
author img

By

Published : May 11, 2019, 11:44 AM IST

بانڈی پورہ کی انتظامیہ نے اس واقعے کے بعد مقامی عوام سے امن و امان برقرار رکھنے کی اپیل کی اور قصورواروں کے خلاف کارروائی کا یقین دلایا۔

مبینہ جنسی زیادتی: انتظامیہ کا عوام سے امن برقرار رکھنے کی اپیل

بانڈی کے ڈپٹی کمشنر مرزا شہباز، ایس ایس پی راہل اور دیگر اعلی افسران کی ٹیم نے ترگام علاقے میں واقع سوناوار کا دورہ کیا اور عوام سے امن و آمان کی اپیل کی۔

بانڈی پورہ کے ایس ایس پی راہل ملک نے میڈیا سے بات کرتے کہا کہ قصورواروں کے خلاف جلد از جلد کارروائی کی جائے گی۔

Intro:گزشتہ روز ضلع بانڈی پورہ کے ملک پورہ ترگام علاقے میں مبینہ طور پر تین سالہ بچی کے ساتھ جنسی زیادتی کے معاملے کو لیکر ضلع انتظامیہ نے عوام کو امن و قانون برقرار رکھنے کی اپیل کی- ڈپٹی کمشنر بانڈی پورہ مرزا شہباز، ایس ایس پی راہل ملک اور دیگر اعلی افسران کی ٹیم نے سوناواری کا دورہ کیا اور لوگوں کو امن و قانون برقرار رکھنے کی اپیل کی اور انہوں نے لوگوں کو یقین دلایا کہ ملزم کو کڑی سے کڑی سزا دلوائی جائے گی- ایس ایس پی بانڈی پورہ راہل ملک نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے اس بات کی یقین دہانی کی کہ ملزم کے خلاف سخت کارروائی ہوگی اور کسی بھی صورت میں انہیں نہیں بخشا جائے گا تاہم انہوں نے لوگوں سے گزارش کی کہ وہ امن و قانون کو ہاتھ میں لئے بغیر قانون کو اپنا کام. کرنے دیں -

Body:.

Conclusion:.
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.