ETV Bharat / state

ایئر چیف مارشل آر کے ایس بھڈوریا کی سرینگر میں آمد

ایئر چیف مارشل آر کے ایس بھڈوریا سرینگر کے ایئر فورس کے ہوائی اڈے پر پہنچے۔

ایئرفورس
ایئرفورس
author img

By

Published : Feb 26, 2020, 11:57 AM IST

Updated : Mar 2, 2020, 3:07 PM IST

پاکستان کے شہر بالا کوٹ حملے کے ایک برس مکمل ہونے پر سرینگر کے دورے پر آئے ہیں۔

ایئر چیف مارشل آر کے ایس بھڈوریا کی سرینگر میں آمد

بتایا جارہا ہے کہ وہ یہاں ایئرفورس کے اہلکاروں کے ساتھ ملاقات کریں گے اور انہیں انعامات سے بھی نوازیں گے۔

واضح رہے کہ 26فروری 2019 کو بھارتی فصائی نے صبح کے موقع پر بالا کورٹ پر عسکریت پسندوں کے ٹھکانوں کو تباہ کرنے کا دعوی کیا تھا جس میں انہوں نے 300 سے زیادہ عسکریت پسندوں کو ہلاک کرنے کا دعوی کیا تھا۔

وہیں وزیر دفاع کا کہنا تھا کہ بالاکورٹ پر حملہ کرنا پلوامہ حملے کا بدلہ تھا۔

بالاکوٹ حملے کے ایک برس مکمل ہونے پر چار مقامات پور جشن منایا جارہا ہے جن میں ڈی آئی پی آر آڈیٹوریم سرینگر میں 12:30 ، پولیس آڈیٹوریم جموں میں 1:30، ڈاک بنگلو ٹنگڈار میں 11:30، لزیذو کیف بارہمولہ میں 5 بجے شامل ہے

Last Updated : Mar 2, 2020, 3:07 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.