ETV Bharat / state

کچھ سیاستدان بھارت کا کھاتے ہیں لیکن تعریفیں پاکستان کی کرتے ہیں: رویندر رینا - ETV BHARAT NEWS

رویندر رینا نے کہا کہ سیاست دانوں کو ملک کی طرف سے سہولیات اور تحفظ ملا ہے لیکن ان کے باوجود وہ ملک مخالف پروپیگنڈہ میں شامل ہوتے ہیں۔ انہوں نے کہا یہ سیاستدان کھاتے بھارت کا ہے لیکن تعریفیں پاکستان کی کرتے ہیں۔

ADMIRING PAKISTAN IS IN THE GENES OF SOME JK LEADERS
کچھ سیاستدان بھارت کا کھاتے ہے لیکن تعریفیں پاکستان کی کرتے ہیں
author img

By

Published : Feb 6, 2020, 8:12 PM IST

Updated : Feb 29, 2020, 10:51 AM IST

جموں میں آج بی جے پی کے صدر رویندر رینا نے تروکوٹا نگر میں واقعہ پارٹی دفتر میں پریس کانفرنس منعقد کی جس میں انہوں نے کہا کہ مُلک سے غداری کرنے والوں کو ہرگز بخشا نہیں جائے گا۔ انہوں نے کہا 'غدار کسی بھی سیاسی جماعت یا طاقتور سیاسی خاندان سے تعلق کیوں نہ رکھتا ہو، غداری کی سزا موت ہے'۔

انہوں نے مزید کہا کہ سیاست دانوں کو ملک کی طرف سے سہولیات اور تحفظ ملا ہے لیکن ان کے باوجود وہ ملک مخالف پراپیگنڈہ میں شامل ہوجاتے ہیں۔ انہوں نے کہا یہ سیاستدان کھاتے بھارت کا ہے لیکن تعریفیں پاکستان کی کرتے ہیں۔

کچھ سیاستدان بھارت کا کھاتے ہے لیکن تعریفیں پاکستان کی کرتے ہیں

رویندر رینا نے کہا کہ عسکریت مخالف آپریشنز میں آرمی اور دیگر سیکورٹی ایجنسیوں کی کامیابی سے یہ بات صاف ہوگئی ہے کہ عسکریت پسندوں کے عزائم کا خاتمہ کیا جارہا ہے۔

رینا نے اپنی بات مزید بڑھاتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم نریندر مودی اور وزیر داخلہ امت شاہ جموں و کشمیر کے حالات پر ازخود نظر بنائے ہوئے ہیں۔

ایک سوال کے جواب میں بی جے پی صدر نے کہا کہ وادی کے گرفتار شدہ سیاستداں جموں و کشمیر میں نظم و نسق خراب کرنے کے پاداش میں فی الوقت گرفتار ہیں جبکہ ان کے بیانات جموں و کشمیر میں امن کو آگ لگانے کے مترادف ہیں۔

انہوں نے کہا مرکزی وزیر خزانہ نرملا سیتارمن نے جموں و کشمیر اور لداخ کی یکساں تعمیر ترقی کے لئے فنڈز واگزار کئے ہیں جس کے لئے وہ ان کے شکر گزار ہیں۔

Intro:جموں میں آج بی جے پی کے صدر راویندر رینہ نے تروکوٹا نگر میں واقعہ پارٹی دفتر میں پریس کانفرنس منعقد کی پریس سے خطاب کرتے ہوئے جموں کشمیر کے بی جے پی صدر راویندر رینہ نے کہا کہ  جنگجوں مخالف آپریشن میں ار می اور دیکگر سیکورٹی ایجنسیوں کی کامیابی سے یہ بات صاف ہوگئ کہ جنگجوؤں کی کاروائ سے جنگجوں کے عزائم کا خاتمہ کیا جارہا ہے رینہ نے اپنی بات مزید بڑھاتے ہوئے پریس کانفرنس میں کہا کہ وزیراعظم نریندر مودی اور وزیر داخلہ امت شاہ جموں کشمیر کے حالات واقہ کو ازخد مانیٹر کررہیے ہیں ایک سوال کے جواب میں بی جے پی صدر بے کہا کہ وادی کے گرفتار شدہ سیاست دان جموں کشمیر میں نظم نسق خراب کرنے کے پاداس میں فلوقت گرفتار ہیں جبکہ ان کے بیانات جموں کشمیر میں امن کو آگ لگانے کے مترادف ہیں انہوں نے مزید کہا کہ سیاست دانوں کو ملک کی طرف سے ملی سہولیات اور سکیورٹی کور سے وہ ملک مخالف پروپیگنڈا بھی چلاتے رہیے ۔

مرکزی وزیر خزانہ کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے دل کھول کر جموں  کشمیر اور لداخ کی یکساں تعمیر ترقی کے لئے فنڈز واگزار کراے 

Body:جموں میں آج بی جے پی کے صدر راویندر رینہ نے تروکوٹا نگر میں واقعہ پارٹی دفتر میں پریس کانفرنس منعقد کی پریس سے خطاب کرتے ہوئے جموں کشمیر کے بی جے پی صدر راویندر رینہ نے کہا کہ  جنگجوں مخالف آپریشن میں ار می اور دیکگر سیکورٹی ایجنسیوں کی کامیابی سے یہ بات صاف ہوگئ کہ جنگجوؤں کی کاروائ سے جنگجوں کے عزائم کا خاتمہ کیا جارہا ہے رینہ نے اپنی بات مزید بڑھاتے ہوئے پریس کانفرنس میں کہا کہ وزیراعظم نریندر مودی اور وزیر داخلہ امت شاہ جموں کشمیر کے حالات واقہ کو ازخد مانیٹر کررہیے ہیں ایک سوال کے جواب میں بی جے پی صدر بے کہا کہ وادی کے گرفتار شدہ سیاست دان جموں کشمیر میں نظم نسق خراب کرنے کے پاداس میں فلوقت گرفتار ہیں جبکہ ان کے بیانات جموں کشمیر میں امن کو آگ لگانے کے مترادف ہیں انہوں نے مزید کہا کہ سیاست دانوں کو ملک کی طرف سے ملی سہولیات اور سکیورٹی کور سے وہ ملک مخالف پروپیگنڈا بھی چلاتے رہیے ۔

مرکزی وزیر خزانہ کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے دل کھول کر جموں  کشمیر اور لداخ کی یکساں تعمیر ترقی کے لئے فنڈز واگزار کراے 

Conclusion:جموں میں آج بی جے پی کے صدر راویندر رینہ نے تروکوٹا نگر میں واقعہ پارٹی دفتر میں پریس کانفرنس منعقد کی پریس سے خطاب کرتے ہوئے جموں کشمیر کے بی جے پی صدر راویندر رینہ نے کہا کہ  جنگجوں مخالف آپریشن میں ار می اور دیکگر سیکورٹی ایجنسیوں کی کامیابی سے یہ بات صاف ہوگئ کہ جنگجوؤں کی کاروائ سے جنگجوں کے عزائم کا خاتمہ کیا جارہا ہے رینہ نے اپنی بات مزید بڑھاتے ہوئے پریس کانفرنس میں کہا کہ وزیراعظم نریندر مودی اور وزیر داخلہ امت شاہ جموں کشمیر کے حالات واقہ کو ازخد مانیٹر کررہیے ہیں ایک سوال کے جواب میں بی جے پی صدر بے کہا کہ وادی کے گرفتار شدہ سیاست دان جموں کشمیر میں نظم نسق خراب کرنے کے پاداس میں فلوقت گرفتار ہیں جبکہ ان کے بیانات جموں کشمیر میں امن کو آگ لگانے کے مترادف ہیں انہوں نے مزید کہا کہ سیاست دانوں کو ملک کی طرف سے ملی سہولیات اور سکیورٹی کور سے وہ ملک مخالف پروپیگنڈا بھی چلاتے رہیے ۔

مرکزی وزیر خزانہ کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے دل کھول کر جموں  کشمیر اور لداخ کی یکساں تعمیر ترقی کے لئے فنڈز واگزار کراے 

Last Updated : Feb 29, 2020, 10:51 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.