ETV Bharat / state

کورونا سے بچاؤ کے لئے ملٹری ٹیم نے ضلع انتظامیہ کو سامان سونپا - کورونا سے بچاؤ کے لئے سامان فراہم

جموں و کشمیر کے ضلع ادھم پور میں ملٹری اسٹیشن کی ٹیم نے ضلع انتظامیہ کو کورونا سے بچاؤ کے لئے سامان فراہم کیے۔ جس میں بڑی تعداد میں پی پی ای کٹس، ماسک، سرجیکل دستانے، ہینڈ سینٹائزر شامل ہیں۔

NORTHERN COMMAND'S PROACTIVE ASSISTANCE  TO CIVIL ADMINISTRATION IN THE FIGHT AGAINST THE COVID PANDEMIC
کورونا سے بچاؤ کے لئے ملٹری ٹیم نے ضلع انتظامیہ کو سامان سونپا
author img

By

Published : May 24, 2021, 10:07 AM IST

ادھم پور ضلع انتظامیہ کو مدد کے طور پر اسٹیشن کمانڈر، ادھم پور ملٹری اسٹیشن نے 500 پی پی ای کٹس، 10000 ماسک، 200 آکسیجن، 10000 جوڑے سرجیکل دستانے، ہینڈ سینٹائزر ڈسٹرکٹ کمشنر اندو کنول چب کو سونپا۔

دیکھینں ویڈیو

کورونا وائرس وبا سے بچاؤ کے لئے جنوبی کشمیر اور لداخ کے لوگوں کے درمیان ہر ممکن مدد دی جارہی ہے۔ اس کے لئے مقامی انتظامیہ، سابق پولیس افسران ایک دوسرے کی مدد کر رہے ہیں۔ ضرورت کو دیکھتے ہوئے مقامی انتظامیہ نے کورونا سے بچاؤ کے لئے سامان فراہم کیے۔

اس موقع پر ڈسٹرکٹ کمشنر اندو کنول چب نے کہا کہ یہ وقت ہر ممکن بچاؤ کا ہے۔ ملٹری نے جو امداد دی ہے اس کے ہم شکر گزار ہیں، جو ہمیشہ نیک کاموں میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیتے رہتے ہیں۔ اس سے عام لوگوں کو فائدہ پہنچے گا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.