چیرمین ڈسٹرکٹ ڈزاسٹرمنجمنٹ و ڈپٹی کمشنر بانڈی پورہ شہباز احمد مرزہ نے ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر بانڈی پورہ ظہور احمد میر کے نام پر واجہ بتاو نوٹس جاری کیا۔
نوٹس میں ایڈشنل ڈپٹی کمشنر نے اس حکم نامے میں اجازت کے بغیر ہیڈ کواٹر چھوڈے جانے پر DCB/PS/2019 20 /2339 وجہ بناو نوٹس جاری کر کے کل دن میں اپنی پوزیشن واضح کرنے کے احکامات صادر کیے۔