ETV Bharat / state

نوزائیدہ بچی کو بے یارومدد چھوڑ کر شخص فرار - نوزاد بچی کو شاہراہ پر مسافر شیڈ میں چھوڑ کر غائب ہو گیا

جموں و کشمیر کے رامبن میں نامعلوم شخص نے نوزائیدہ بچی کو شاہراہ پر مسافر شیڈ میں چھوڑ کر غائب ہو گیا۔

نوزاد بچی کو چھوڑ کر شخص فرار
author img

By

Published : Oct 31, 2019, 9:24 PM IST

پولیس کے مطابق گزشتہ شب کسی نامعلوم شخص رامبن سے بارہ کلومیٹر دور ڈیگڈول قومی شاہراہ کے کنارے ایک مسافر شیڈ میں ایک نوزائیدہ بچی کو چھوڑ کر غائب ہو گیا.

جس کے بعد مقامی لوگوں کے اطلاع پر پولیس موقع پر پہنچی اور بچی کو ضلع ہسپتال رامبن میں منتقل کرایا جہاں بچی کو طفل وارڈ میں ڈاکٹروں کی نگرانی میں رکھا گیا ہے۔

ڈاکٹروں کے مطابق بچی کی پیدائش محض 12 گھنٹے پہلے ہوئی ہے جسے پولیس حفاظت کے لیے چائلڈ کیئر سینٹر جموں بھیج رہی ہے۔

Intro:رامبن // جموں و کشمیر کے ضلع رامبن میں کسی نامعلوم شخص نے ایک نوزاد بچی کو شاہراہ کے ڈیگڈول کے مقام پر گزشتہ شب ایک مسافر شیڈ میں چھوڑ کر رفوچکر ہوگئے

پولیس کے مطابق گزشتہ شب کسی نامعلوم افراد نے رامبن سے بارہ کلومیٹر دور ڈیگڈول قومی شاہراہ کے کنارے ایک مسافر شیڈ میں چھوڑ کر رفوچکر ہو گیے ہیں مقامی لوگوں کی اطلاع پر پولیس نے فوری بچی کو ضلع ہسپتال رامبن منتقل جہاں ا بچہ طفل وارڈ میں ڈاکٹروں کی نگرانی میں رکھا کے بعد پولیس بچی کو چایلڈ کیر سینٹر جموں بھیج ریا ہے

پولیس نے تحقیقات شروع کر دی ہے بتایا جاتا ہے یہ نوزاد بچی تقریباً بارہ گھنٹوں کی ہے

Body:جموں و کشمیر کے ضلع رامبن میں کسی نامعلوم شخص نے ایک نوزاد بچی کو شاہراہ کے ڈیگڈول کے مقام پر گزشتہ شب ایک مسافر شیڈ میں چھوڑ کر رفوچکر ہوگئے

Conclusion: پولیس نے تحقیقات شروع کر دی ہے بتایا جاتا ہے یہ نوزاد بچی تقریباً بارہ گھنٹوں کی ہے
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.