ETV Bharat / state

کشمیر میں جنگی طیارہ تباہ، 2 پائلٹ ہلاک - ھارتی فضائیہ کا جنگی طیارہ تباہ

ریاست جموں و کشمیر کے ضلع بڈگام میں انڈین ایئر فورس کا جنگی طیارہ حادثے کا شکار ہوگیا۔جس میں دوپائلٹوں کی موت ہوگئی۔

متعلقہ ویڈیو
author img

By

Published : Feb 27, 2019, 11:13 AM IST

Updated : Feb 27, 2019, 11:45 AM IST

اطلاعات کے مطابق انڈین ایئر فورس کا ایک جنگی طیارہ ضلع بڈگام کے گرینڈ کلان گاﺅں میں ایک کھلے میدان میں گر کر تباہ ہوگیا۔

متعلقہ ویڈیو

تاہم طیارے کے دو پائلٹوں کے ہلاک ہونے کی اطلاع ہے۔ پولیس اور راحتی ٹیم موقع وارادات پر پہنچ چکی ہے۔

مقامی لوگوں نے کہا کہ جنگی طیارہ ایک کھلے میدان میں گرا۔ انہوں نے کہا کہ طیارہ کے زمین پر گرنے کے ساتھ ہی ایک زوردار دھماکہ ہوا جس کی آواز دور دور تک سنائی دی گئی۔

واضح رہے کہ24 اگست 2015 ءکو اسی ضلع کے سویہ بگ علاقہ میں ایئر فورس کا ایک ایم آئی جی 21 جنگی طیارہ گر کر تباہ ہوگیا تھا ۔ تاہم طیارے کا پائلٹ بحفاظت بچ نکلنے میں کامیاب ہوگیا تھا۔

Intro:Body:

neelofar

Conclusion:
Last Updated : Feb 27, 2019, 11:45 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.