ETV Bharat / state

Mumbai Industrialist Visits Kashmir: ممبئی کے صنعت کاروں کا ایک وفد کشمیر کے دورے پر - Lavender sales are surging during the coronavirus pandemic

وادی کشمیر میں لیونڈر کو فروغ دینے کے غرض سے پہلی مرتبہ ممبی کے صنعت کاروں کا ایک وفد وادی کے دورے پر ہے۔ وفد نے ضلع پلوامہ کے بنورہ علاقہ میں واقع ڈرگ فارم کا دورہ کیا۔ Mumbai industrialist visit Kashmir

ممبئ کی نجی صنعت کاروں کا ایک وفد کشمیر کے دورے پر

author img

By

Published : Jun 18, 2022, 11:03 PM IST

پلوامہ: مرکز کے زیر انتظام جموں و کشمیر میں کاشت ہونے والے لیونڈر کی بین الاقوامی سطع پر مانگ بڑھ گئی ہے۔ ممبئی کے نجی صنعت کاروں کا ماننا ہے کہ وادی کشمیر میں کاشت کیے جانے والے لیونڈر کو صنعت کاری میں لانا وقت کی اہم ضرورت ہے۔ کشمیر میں لیونڈر کو فروغ دینے کے لیے پہلی مرتبہ ممبی کے صنعت کاروں کے ایک وفد وادی کا دورہ کیا، جو پلوامہ کے بنورہ علاقہ میں قائم ڈرگ فارم کا دورہ کیا ہے۔

وفد میں شامل رماکانت نام کے نجی صنعت کار کا کہنا ہے کہ بین الاقوامی سطح پر لیونڈر اور گلاب کے تیل کی کورونا کے بعد مانگ کافی بڑھ گئی ہے اور کشمیر کے موسمی حالات اس کی کاشت کے لیے کافی مفید ہیں۔ تاہم کاشت کو اب صنعت کاری میں لانا لازمی ہو گیا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ لیونڈر اور دیگر آروما پھولوں کی کاشت سے جموں و کشمیر کی سیاحت کو بھی کافی فروغ ملے گا اور بے روزگاری بھی کافی حد تک دور ہوگی۔ Mumbai industrialist visit Kashmir

ویڈیو

مزید پڑھیں:

وہیں کاشت کار خاتون شاہین شاداد نے بتایا کہ لیونڈر کی مانگ عالمی سطح پر بڑھنے سے کاشتکاروں کو کافی امیدیں پیدا ہوئی ہے صنعت کاروں کے یہاں رجوع کرنے سے کاشتکاروں کو کافی حوصلہ مل رہا ہے۔ اس موقع پر بونرہ فارم کے انچارج ڈاکٹر شاہد رسول نے بتایا کہ اس پروگرام کا مقصد ہے کہ ایروما مشن کو زیادہ سے زیادہ فروغ ملے اور ایروما مشن سے وابستہ خواتین کو اس حوالے سے مزید جانکاری ملے کہ وہ اس سے کس طرح کے مصنوعات تیار کرکے اپنے آمدنی میں اضافہ کرسکتے ہیں۔

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.