ETV Bharat / state

جموں میں لکڑی کے گودام میں آتشزدگی، تین ہلاک - طلاب تیلو علاقے میں آگ لگنے کے بعد عمارت منہدم

جموں کے تلاب تلو علاقے میں تین منزلہ عمارت میں شدید آگ لگ جانے کے بعد عمارت منہدم ہوگئی جس کی وجہ سے فائر بریگیڈ کے تین اہلکار ہلاک ہوگئے۔

جموں: آگ لگنے کے بعد عمارت منہدم
جموں: آگ لگنے کے بعد عمارت منہدم
author img

By

Published : Feb 12, 2020, 8:27 AM IST

Updated : Mar 1, 2020, 1:31 AM IST

فائر اینڈ ایمرجنسی سروس کے ایک افسر نے کہا کہ آج علی الصبح تقریبا پانچ بجکر 15 منٹ پر تالاب تلو علاقے کے گول پُلی میں ایک لکڑی کے گودام میں آگ لگ گئی ۔ یہ آگ تیزی سے آس پاس رکھے ہوئی لکڑی میں پھیل گئی جس کی وجہ سے گودام کی تین منزلہ عمارت بھی منہدم ہو گئی ۔

جموں میں لکڑی کے گودام میں آتشزدگی، دو زخمی

انہوں نے کہا کہ عمارت کے گرنے سے فائر بریگیڈ کے تین اہلکار ہلاک ہوگئے اور کچھ اہلکار اب بھی عمارت میں پھنسے ہوئے ہیں ۔ اب تک فائر بریگیڈ کی 10 گاڑیوں کو جائے وقوعہ کی جانب روانہ کیا جا چکا ہے ۔

مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔

Last Updated : Mar 1, 2020, 1:31 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.