ETV Bharat / state

کشمیر: دسویں میں 74 فیصد طلبا کامیاب

author img

By

Published : Jan 10, 2020, 2:55 PM IST

جموں و کشمیر بورڈ آف اسکول ایجوکیشن نے دسویں جماعت کے امتحانات کے نتائج کا اعلان کرتے ہوئے یہ اطلاع دی ہے کہ مجموعی طور پر 74.79 فیصد طلبا نے کوالیفائی کیا ہے۔

کشمیر: دسویں میں 74 فیصد طلبا کامیاب
کشمیر: دسویں میں 74 فیصد طلبا کامیاب

امتحان میں 65393 امیدوار شامل ہوئے تھے جن میں 33981 لڑکے اور 31412 لڑکیاں شامل تھیں۔

حکام نے بتایا کہ 'مجموعی طور پر 74.79 فیصد دسویں جماعت کے امیدواروں نے امتحانات میں کوالیفائی کیا ہے جن میں 75 فیصد لڑکے اور 74.55 لڑکیاں شامل ہیں۔'

مجموعی طور پر 65393 امیدواروں میں 4281 نے گریڈA1 کے ساتھ کوالیفائی کیا۔ گریڈ- A2 کے ساتھ 7521، 8660-B1، 9850-B2، 10,452 طلباء کو گریڈ سی 1,7326 گریڈ C2 اور 816 امیدواروں کو گریڈ c میں رکھا گیا تھا۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.