ETV Bharat / state

رام بن میں انٹرنیٹ سروس بحال

ریاست جموں و کشمیر کے ضلع رامبن میں پانچ روز کے بعد انٹرنیٹ سہولت بحال کرنے کے احکامات جاری کردیے گئے ہیں۔

رام بن میں انٹرنیٹ سروس بحال
author img

By

Published : Apr 13, 2019, 11:47 PM IST

صارفین خاص کر طالب علم، تاجر، صحافیوں اور دوکاندار انٹرنیٹ کی بحالی پر ذرائع ابلاغ کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ ان کی کوششوں سے یہ معاملہ حل ہو گیا ہے۔

رام بن میں انٹرنیٹ سروس بحال

واضح رہے وادی چناب کے ضلع کشتواڑ میں آر ایس ایس سے وابستہ ایک سرکاری ملازم اور اس کا ذاتی محافظ کو نامعلوم بندوق برداروں نے گولی مار کر ہلاک کیا تھا۔

اس کے فورأ بعد وادی چناب کے تین اضلاع کشتواڑ، ڈوڈہ اور رام بن میں انٹرنیٹ سروس معطل کردی گئی تھی جس کی وجہ سے عام صارفین جن میں طالب علم،تاجر، صحافیوں اور سرکاری دفاتر کا کام کاج مفلوج ہو گیا تھا۔

یہ بات قابل ذکر ہے ای ٹی وی نے ایس ایس پی رامبن انیتا شرما نے یقین دہانی حاصل کی تھی کہ وہ لوگوں کی مشکلات اپنے اعلی افسران کی نوٹس میں لاکر اس ضمن میں ان کی احکامات کا انتظار کر رہی ہے اور پولیس انتظامیہ نے درمیان رات انٹرنیٹ سہولت بحال کر کے لوگوں کی مشکلات کا ازالہ کر دیا ۔

Intro:رامبن// ریاست جموں کشمیر کے ضلح رام بن میں عوامی دباو اور شکایت کا ازالہ کرتے ہوے پانچ دنوں کے بعد انٹرنیٹ سہولت بحال کرنے کے احکامات صادر کر دے اگر چہ نیٹ کی رفتار دھمکی اور سست رکھی گئ ہے

صارفین خاص کر طالب علم،تاجر، صحافیوں اور دوکاندار انٹرنیٹ کی بحالی پر اطیماں کا ساس لیتے ہوئے ذرائع ابلاغ جن میں پرنٹ اور الیکٹرانک میڈیا سے وابستہ رپورٹروں کا شکریہ ادا کرتے ہوے بتایا کہ انکی کوششوں سے یہ معاملہ حل ہو گیا رپورٹروں نے صارفین کی مشکلات انظامیہ کی انتظامیہ کی نوٹس لاکر ان سے یقین دہانی کروائ تھی

واضح رہے خط چناب کے کشتواڑ میں آر ایس ایس سے وابستہ ایک سرکاری ملازم اور اسکا ذاتی محافظ کو نامعلوم بندوق برداروں نے گولی مار کر ہلاک کرنے کے فورأ بعد خطہ چناب کے ضلح تینوں ضلعوں جن میں ڈوڈہ اور رامبن میں بھی شامل ہے انٹرنیٹ سروس معطل کردی گئ تھی جس کی وجہ سے عام صارفین جن میں طالب علم،تاجر، صحافیوں اور سرکاری دفاتر کا کام کاج مفلوج ہو گیا تھا
یہ بات کابل زکر ہے ای ٹی وی نے ایس ایس پی رامبن انیتا شرما نے یقین دہانی حاصل کی تھی کہ وہ لوگوں کی مشکلات اپنے علی افسران کی نوٹس میں لاکر اس ضمن میں انکی احکامات کا انتظار کر رہی ہے اور پولیس انتظامیہ نے درمیان رات انٹرنیٹ سہولت بحال کر کے لوگوں کی مشکلات کا ازالہ کرے ریا ۔

Visual....
byte...Sarpanch Mehraj Ahmed Khan.
byte , Sr, Advocate Pritive Singh ...

Body:ریاست جموں کشمیر کے ضلح رام بن میں عوامی دباو اور شکایت کا ازالہ کرتے ہوے چار دنوں کے بعد انٹرنیٹ سہولت بحال کرنے کے احکامات صادر کر دے اگر چہ نیٹ کی رفتار دھمکی اور سست رکھی گئ ہے

Conclusion: یہ بات کابل زکر ہے ای ٹی وی نے ایس ایس پی رامبن انیتا شرما نے یقین دہانی حاصل کی تھی کہ وہ لوگوں کی مشکلات اپنے علی افسران کی نوٹس میں لاکر اس ضمن میں انکی احکامات کا انتظار کر رہی ہے اور پولیس انتظامیہ نے درمیان رات انٹرنیٹ سہولت بحال کر کے لوگوں کی مشکلات کا ازالہ کرے ریا ۔
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.