ETV Bharat / state

کورونا سے مزید 422 افراد متاثر، 11 اموات - کشمیر میں کورونا سے مزید 11 افراد کی موت

ان میں سے 81 جموں صوبے سے اور 341 وادی کشمیر میں درج کیے گئے اور اس طرح مرکزی علاقے میں متاثرین کی تعداد 28892 ہوگئی ہے۔

کورونا سے مزید 422 افراد متاثر، 11 اموات
کورونا سے مزید 422 افراد متاثر، 11 امواتکورونا سے مزید 422 افراد متاثر، 11 اموات
author img

By

Published : Aug 18, 2020, 6:47 AM IST

جموں وکشمیر میں پیر کو 422 نئے کورونا کیسز رپورٹ ہوئے جن میں 55 مسافر شامل ہیں اور اس طرح متاثرین کی تعداد 29000 کے قریب پہنچ گئی ہے۔

جموں و کشمیر انتظامیہ کی جانب سے کووڈ 19 سے متعلق جاری کردہ میڈیا بلٹین کے مطابق پیر کو رپورٹ ہوئے مثبت معاملات میں سے 81 جموں صوبے سے اور 341 وادی کشمیر میں درج کیے گئے اور اس طرح مرکزی علاقے میں متاثرین کی تعداد 28892 ہوگئی ہے۔

وہیں اتوار اور پیر کی شام کے درمیان کشمیر میں کورونا سے مزید 11 افراد کی موت ہوگئی۔ جموں و کشمیر میں اموات کی تعداد 559 ہوگئی۔ سرکاری ریکارڈ کے مطابق ان میں سے 518 اموات کشمیر ڈویژن میں ہوئیں۔

کشمیر صوبے میں سرینگر میں 48، بارہمولہ 9، پلوامہ 42، بڈگام 40، اننت ناگ 43، کولگام 15، شوپیاں 6، کپواڑہ 46، بانڈی پورہ 49، گاندربل 43 جبکہ جموں 40، راجوری 2، کٹھوعہ 11 ، سامبا 10، ڈوڈہ 6، پونچھ 1، اور ریاسی 11 سے رپورٹ ہوئے ہیں۔

وادی کشمیر میں سرینگر 6960 معاملات کے ساتھ سرفہرست ہے اس کے بعد بارہمولہ 2438، پلوامہ 2095، بڈگام 1828 ، کولگام 1712، شوپیاں 1576، اننت ناگ 1815، کپواڑہ 1571، بانڈی پورہ 1476 اور گاندربل 963 ہیں۔

جموں صوبے میں جموں ضلع میں 2005، راجوری 788، رامبن 624، کٹھوعہ 674، ادھمپور 649، سامبا 577، ڈوڈہ 343، پونچھ 329، ریاسی 288 اور کشتواڑ میں 181 معاملات درج ہوئے ہیں۔

اس دوران مزید 353 کورونا مریض مختلف اسپتالوں سے صحت یاب ہوچکے ہیں، 89 جموں ڈویژن اور 264 وادی کشمیر سے صحتیاب ہوئے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.