ETV Bharat / state

بڈگام: ریچھ کے حملے میں 4 افراد زخمی - ریچھ کے حملہ میں چار افراد زخمی

وسطی کشمیر کے ضلع بڈگام میں کھاگ علاقے کے شنگلی پورہ میں ریچھ کے حملے میں 4 افراد زخمی ہوگئے۔

4 injured in bear attack in Budgam
بڈگام: ریچھ کے حملے میں 4 افراد زخمی
author img

By

Published : Sep 18, 2020, 6:10 PM IST

شونگلی پورہ کھاگ میں آج دوپہر ایک ریچھ نے گھروں کے باہر کھڑے افراد پر حملہ کردیا جس کے نتیجہ میں 4 افراد زخمی ہوگئے جنہیں قریب میں واقع پبلک ہیلتھ سنٹر منتقل کیا گیا جہاں ان کا علاج کیا جبکہ یہاں کے ڈاکٹرز نے شدید زخمی دو افراد کو سرینگر کے ایس ایم ایچ ایس ہسپتال کو ریفر کیا ہے۔

4 injured in bear attack in Budgam
بڈگام: ریچھ کے حملے میں 4 افراد زخمی

اطلاعات کے مطابق ریچ کے حملہ میں زخمی چاروں افراد کی حالت مستحکم ہے جبکہ زخمیوں کی شناخت منظور احمد شیخ، عبدالرشید خان، اشفاق احمد ملک اور سجاد احمد ملک کے طور پر کی گئی۔

واضح رہے کہ گھاک علاقہ میں اب تک ریچھ کے حملوں کے پانچ واقعات رونما ہوچکے جن میں ایک درجن سے زائد افراد زخمی ہوئے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.