فوجی ذرائع کے مطابق مبینہ طور پر 4 بندوق برداروں نے ضلع کپواڑہ کے بشیر احمد خان نامی شخص کو گاڑی روکنے کو کہا اور اسے زبردستی گاڑی سے باہر نکالا۔ بندوق برداروں نے بشیر احمد پر حملہ کیا اور ان سے پوچھا کہ وہ ہڑتال میں گاڑی کیوں چلا رہے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ نامعلوم بندوق برداروں نے بشیر احمد کی گاڑی نذر آتش کی۔
پولیس نے اس معاملے میں کیس درج کرکے تحققات شروع کر دی ہے۔