ETV Bharat / state

تین مریض اور صحتیاب

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ میں کوویڈ 19 سے تین متاثرہ مریض اب صحتیاب ہوگئے ہیں-

تین مریض اور صحتیاب
تین مریض اور صحتیاب
author img

By

Published : Apr 14, 2020, 8:27 PM IST

ضلع بانڈی پورہ کوویڈ 19 سے سب سے زیادہ متاثرہ علاقہ ہے جہاں تین مریضوں کے ٹیسٹ منفی آنے کے بعد انہیں اسپتال سے گھر روانہ کیا گیا ہے تاہم انہیں نگہداشت میں رکھا جائے گا-

تین مریض اور صحتیاب

خیال رہے کہ اس سے قبل دو اور ایسے ہی مریض صحتیاب ہوگئے تھے اور اس طرح ضلع میں صحتیاب ہونے والے مریضوں کی تعداد پانچ ہوگئی ہے-

ڈی سی بانڈی پورہ شہباز مرزا نے ایک ٹویٹ کے ذریعے اس بات کی تصدیق کی کہ ضلع میں تین کورونا وائرس کے مریض کے ٹیسٹ مثبت پائے گئے تھے تاہم اب ان کے دوسرے ٹیسٹ منفی آئے ہیں اور وہ کافی حد تک صحتیاب ہوگئے-

انہوں نے کہا کہ مذکورہ مریضوں کو اسپتال سے واپس گھر منتقل کیا جائے گا اور وہیں پہ انہیں قرنطینہ میں رکھا جائے گا-

ادھر اس خبر کو ضلع میں خوش خبری سے تعبیر کیا جارہا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.